ایجوکیشن
- اگست- 2024 -30 اگست
ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ایم اے اردو میں راست داخلے
ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (یوجی سی سے مسلمہ- NAAC-A گریڈ )واقع جوبلی ہلز، روڈ نمبر 46،حیدرآباد، تلنگانہ ریاست میں تعلیمی سال 25-2024 کے دوران ایم اے اردو (MA Urdu )میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے، داخلہ کے لئے ایسے امیدوار اہل ہیں جنھوں نے کسی بھی ڈگری کورس…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ٹی ایس ٹی یو حیدراباد ڈسٹرکٹ کی جانب سے طلبہ میں اسکول بیگس کی تقسیم
۔محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو کی اطلاع کے بموجب اج ٹی ایس ٹی یو حیدراباد ڈسٹرکٹ کی جانب سے اسکول بیگس کا ڈسٹریبیوشن عمل میں ایا۔ اسکول بیگس گورنمنٹ پرائمری اسکول گلبل گڑا کے طلباء و طالبات میں تقسیم کیے گئے۔۔اس کار خیر میں ٹی ایس…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
نرمل ضلع کے لئے درکار اردو ودیا والینٹرس کا پروپوزل میوا کی جانب سے اردو اکیڈمی چیئرمین طاہر بن حمدان کے حوالے
نرمل ،27/اگست (پریس نوٹ)تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی چیئرمین طاہر بن حمدان کے نرمل دورہ کے موقع پر میوا و ٹی ایس پی ٹی اے نرمل ضلع صدر شیخ شبیر علی اور ٹی ایس پی ٹی اے جنرل سیکرٹری ساجد معراج نے ملاقات کی۔ ڈی سی سی صدر کے۔ سری…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
دماغی و جسمانی معذور بچوں کے لئے ناندیڑ میں ستمبر فری میگا ہیلتھ کیمپ ، رجسٹریشن کا آغاز محمد صابر حسین فاؤنڈر سارا فاؤنڈیشن نظام آباد کا بیان
نظام آباد 24/ (اردو لیکس) محمد صابر حسین فاؤنڈر سارا فاؤنڈیشن نظام آباد نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ہر سال کی طرح جاریہ سال بھی کمال ادوادیا فاؤنڈیشن اورجئے وکیل فاؤنڈیشن ممبئ کے اشتراک سے دماغی و جسمانی معذوررین بچوں کے لئے جنکی عمر 0تا 18سال کم…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
▪ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم تانور کے اوپن اسٹیڈی سینٹر میں اوپن ایس ایس سی و انٹر میڈیٹ میں داخلوں کا آغاز
تانور25/ آگسٹ ( پریس نوٹ ) میر اضغر علی کوآرڈینیٹر اوپن ایس ایس سی و انٹر میڈیٹ اسٹڈی سنٹر ضلع پریشد سکنڈری اسکول تانور اردو میڈیم کی اطلاع کے بموجب ضلع پریشد سکنڈری اسکول تانور اردو میڈیم میں اوپن ایس ایس سی و انٹر میڈیٹ کے اسٹڈی سنٹر کا قیام…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام اُوٹکور کے مدرسہ تحتانیہ اردو میڈیم اسکول و مدرسہ جامعہ عائشہ سلفیہ کے طلبہ میں ایجوکیشن کٹس کی تقسیم
اوٹکور: 20 اگسٹ ( پریس نوٹ )محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام اُوٹکور مستقر کے مدرسہ تحتانیہ اردو میڈیم اسکول و مدرسہ جامعہ عائشہ سلفیہ اوٹکور میں زیر تعلیم طلباء وطالبات میں مفت ایجوکیشن کٹس کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس ایجوکیشن کٹ میں…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
ایم ایس حفظ اکیڈ یمی کا چھٹواں تکمیل حفظ قرآن و دستاربندی
حیدرآباد ۔15 اگسٹ ۔پریس ریلیز۔ایم ایس حفظ اکیڈیمی کا چھٹواں جلسہ تکمیل حفظ القرآن و دستاربندی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ یہاں اکیڈیمی کی آٹھویں بیاچ کے 71 طلباء کو تکمیل حفظ قرآن پر ان کی دستاربندی کرتے ہوئے انہیں اسنادات اورمومنٹوزسے نوازا گیا جس میں46 حفاظ اور 25…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نارائن پیٹ مستقر پر واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز میں یوم آزادی تقریب
نارائن پیٹ: 15 اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز میں آج 78 ویں یومِ آزادی ہند کی تقریب بڑے ہی عظیم الشان پیمانے پر منائی گئی اس موقع پر پرنسپل اسکول خواجہ محبوب خان نے قومی پرچم کشائی کی اور طلباء نے بڑے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نارائن پیٹ کے تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج ٹمریز (بوائز) میں یوم آزادی کی تقریب
نارائن پیٹ: 15 اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج ٹمریز (بوائز) میں یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی پرنسپل کالج جگدیشور ریڈی نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور حاضرین نے قومی ترانہ پڑھا۔ بعد ازاں طلباء…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
سماج کو نشہ سے پاک بنانے دردمند شہریوں اور طلباء واساتذہ کو آگے آنے کی تلقین : کلکٹر حیدرآباد
حیدرآباد12- اگست ( اردو لیکس) کلکٹر حیدرآباد انودیپ درشٹی آئی اے ایس نے کہا کہ سماج کو نشہ سے پاک بنانے میں سماج کے تمام درد مندعوام بالخصوص طلباء اور اساتذہ اپنا کلیدی رول اداکریں ہمارا معاشرہ نشہ کی لعنت سے پاک ہوگا تو ہماری ہمہ جہتی ترقی میں مزید…
مزید پڑھیں »