ایجوکیشن
- جولائی- 2024 -3 جولائی
سعودی عرب کی امیرہ نورہ یونیورسٹی میں میوزک پروڈکشن میں بیچلر ڈگری کا آغاز
ریاض۔ کے این واصف مملکت کی جامعات میں نئی فیکلٹیز اور کورسز متعارف کئے جارہے ہیں۔ ریاض سعودی عرب کی امیرہ نورہ یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال سے میوزک پروڈکشن میں بیچلر ڈگری متعارف کرائی جا رہی ہے۔اخبار 24 کے مطابق امیرہ نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی میں آئندہ نئے تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
عثمانیہ یونیورسٹی سے سید آصف علی کو اردو میں ڈاکٹریٹ
ظہیر آباد(3 جولائی راست) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کے بموجب سید آصف علی ولد سید داؤد علی کو اورینٹل اردو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے اردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا اہل قرار دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر سید آصف علی نے اپنا تحقیقی مقالہ بہ عنوان”جنوبی…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
پائی انٹرنیشنل کی جانب سے غوث نگر ہائی اسکول میں بیاضوں کے مفت تقسیم _ صدر معلم اسٹاف اور طلبہ کا اظہار تشکر۔
پائی انٹرنیشنل کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب راجکمار پائی اور ان کی ٹیم کے متحرک کارکنان کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول غوث نگر بنڈل گوڑا منڈل حیدراباد میں650 طلبہ میں فی کس آٹھ بیاضیں تقسیم کی۔ بعد ازاں صدر معلم محمد رفیع الدین اور شاہد علی حسرت کی جانب…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
نارائن پیٹ ضلع انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن آفیسر کی حیثیت سے ایچ سدرشن راو نے جائزہ حاصل کرلیا
نارائن پیٹ یکم جولائی (اردو لیکس)نارائن پیٹ ضلع انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن آفیسر کی حیثیت سے آج پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج ماگنور جناب ایچ سدرشن راو نے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ انچارج DIEO جناب ریاض حسین کے وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی کے باعث یہ عہدہ مخلوعہ…
مزید پڑھیں » - جون- 2024 -30 جون
مملکت میں تعلیم – (اسٹڈی ان سعودیہ) 115 ممالک کے 60 ہزار طلبا کی درخواستیں
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب نے جہاں دنیا بھر کے بے شمار لوگوں کو روزگار دیا وہیں مملکت کی جامعات خارجی طلباء کو تعلیم بھی فراہم کررہی ہیں۔ بتایا گیا کہ سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند 115 ممالک کے 60 ہزار سے زائد…
مزید پڑھیں » - 29 جون
اقلیتی اقامتی جونئیر کالج نظام اباد گرلز 1 میں اؤٹ سورسنگ تقررات کے لئے درخواستیں مطلوب
نظام آباد 29/ جون ( اردو لیکس)اقلیتی اقامتی جونئیر کالج نظام آباد گرلز( 1 ) پرنسپل ڈی راجہ سری کے بموجب مخلوعہ جائیدادوں انگلش کیمیاء (Chemistry) ریاضی (Maths) حیاتیات (zoology )اور ڈیٹا انٹری اپریٹر کیلئے اعلامیہ جاری کیا جسکے لئے امیدوارہ کی تعلیمی قابلیت متعلقہ مضمون میں پوسٹ گریجویٹ معہ بی…
مزید پڑھیں » - 29 جون
نارائن پیٹ ضلع میں اُردو میڈیم سبکدوش استاد کے اعزاز میں تہنیتی تقریب
محبوب نگر 29 جون ضلع پرشید ہائی اسکول کوسگی گنڈمال کے معروف استاد محمد عبدالرحیم ٹیچر صاحب اُردو میڈیم اسکول اسٹینٹ سوشل محکمہ تعلیم میں خدمات انجام دینے کے بعد ان کے اعزاز میں تہنیتی تقریب منعقد کی گئی یہ تقریب مدرسہ فوقانیہ اُردو میڈیم کوسگی ضلع نارائن پیٹھ…
مزید پڑھیں » - 28 جون
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جمعہ کو 3 بجے جاری ہوگئے ۔ سپلیمنٹری امتحانات میں کامیابی کا تناسب 73.03 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ 3 سے 13 جون تک ہونے والے امتحانات میں کل 51,272 طلباء نے درخواست فارم داخل کیا اور 46,731 نے شرکت کی۔…
مزید پڑھیں » - 26 جون
برین کوڈ کے ذریعہ بچوں کی حقیقی صلاحیتیں جاننے کا بالکل نیا طریقہ ۔TSA اسکولز کے زیر اہتمام اردو مسکن میں ایجو کیشنل پروگرام کا انعقاد
حیدرآباد۔(راست) دو سینئر سائنسدان جناب سید احمد حسین Senior Professor & Principal Scientist Agriculture University اور جناب ڈاکٹر محمد عبد اللطیف جنہوں نے 204 اسکولس اور کا لجس قائم کئے ہیں اور جنہوں نے ILM Foundations Mobile lab قائم کئے ہیں کے علاوہ ماہر Brain code سدھارتھ صاحب اور انکی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
پروموشنس میں ایس سی، ایس ٹی تحفظات و ایڈوکیسی کے نام پر اردو میڈیم اسکولوں میں کئی جایٔںدادیں مخلوعہ
ایس جی ٹی فورم اسٹیٹ اسوسییٹ پریسیڈینٹ محمد عرفان الدین کے بموجب محکمۂ تعلیم میں ملٹی زون-1 و ملٹی زون-2 کے تحت مختلف مضامین میں بطور اسکول اسسٹنٹ پراںٔمری اساتذہ کو ہایئ اسکول میں موجود مخلوعہ جائیدادوں پر ترقی دی گئی اور ساتھ ہی پراںٔمری اسکولس پر ایس جی ٹیس…
مزید پڑھیں »