ایجوکیشن
- جولائی- 2024 -22 جولائی
نوجوانوں میں یو پی ایس سی سیول سرویسز کی تحریک اور رہنمائی کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا خصوصی پروگرام
حیدرآباد، 21 جولائی، 2024: منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر حیدرآباد میں ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی نے آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس کا مقصد باوقار سیول سرویسز کے ا متحان میں نوجوانوں کو شرکت اور…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
سول سروسز میں شرکت کے خواہشمندوں کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کاشاندارترغیبی پروگرام
حیدرآباد ۔19 جولائی۔ پریس ریلیز۔ایم ایس آئی ایس اکیڈیمی کے چار سابقہ طلبہ جنہوں نے سیول سرویسز میں شمیولیت اختیار کی وہ ان سروسز میں شرکت کے خواہشمند نوجوانوں کو اتوار21 جولائی محبوب پرائیڈ پیلس میں منعقدہ تقریب میں اپنے تجربات سے واقف کروآئیں گے۔ اس سلسلہ میں ایم ایس…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
سرکاری اپر پرائمری اسکول پھولانگ نظام آباد اپ گریڈ کلاس رومس کی تعمیر کے لئے ضلع کلکٹر سے نمائندگی
نظام آباد 19/ جولائی (پریس نوٹ)شہر نظام آباد کے قدیم و تاریخی محلہ پھولانگ نظام آباد میں واقع سرکاری اپر پرائمری اسکول انگریزی و اردو میڈیم کو محکمہ تعلیمات کی جانب سے جاریہ سال سے اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں اور اس سال سے آٹھویں جماعت…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
میزان ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے کانوکیشن2024کاانعقاد
حیدرآباد ۔ میزان ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے کانوکیشن 2024کاانعقاد تلنگانہ چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ریڈہلز میں 14جولائی کوعمل میں آیا۔میزان ایجوکیشنل سوسائٹی 22سال مکمل کرچکی ہے۔ اس موقع پر تقریباً 200طلبہ میں عالمی پہچان رکھنے والی پروفیشنل سند کی تقسیم عمل میں آئی۔ اس موقع پر طلبہ کی…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
سابق وزیر ہریش راو نے دسویں جماعت میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے 75 طلبہ میں تقسیم کئے آئی پیڈس
سدی پیٹ _ 14 جولائی ( اردولیکس) سابق وزیر ہریش راو نے ایم ایل اے کیمپ آفس میں منعقدہ تقریب میں حلقہ اسمبلی سدی پیٹ سے تعلق رکھنے گورنمنٹ اسکول سے زیرِ تعلیم 75 طلباء کی تہنیت اور اپنے خرچ پر فی کس دس ہزار روپے کی مالیت کے آئی…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی۔مفت سیول سرویسز کو چنگ پروگرام رجسٹریشن کی تاریخ میں 26 جولائی تک توسیع
حیدرآباد – 13 جولائی 2024 – پریس ریلیز/ ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے انٹرنس ٹسٹ کے پہلے اعلان کردہ تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے اب یہ ٹسٹ 28 جولائی کو ہو گا۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے منیجنگ ڈائرکٹر انور احمد نے کہا کہ طلبہ کی جانب…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
نو نہال ہائی اسکول کورٹلہ کے تین طا لبات کو اور سیز تلنگانہ اسوسیشن کی جانب سے ایوارڈ س
تلنگانہ اورسیز ایسوسیشن کی جانب سے کل بتاریخ 10 جولا ئی 2024 کو ریاست تلنگانہ میں تعلیمی میدان میں نمایاں کا رکر دگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو "24 TAp” ایوارڈ س پیش کیے گئے ۔ شہر کورٹلہ کے دسویں جماعت میں اعلی نشانات حاصل کر نے والے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
اٹارنی جنرل آف انڈیا ، آر وینکٹارمنی کے ہاتھوں اردو یونیورسٹی میں اسکول آف لا کا افتتاح
حیدرآباد، 6 جولائی(پریس نوٹ) قانون کی تعلیم کے حوالے سے ہندوستان دنیا بھر میں قائدانہ کردار ادا کرنے جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اٹارنی جنرل آف انڈیا، شری آر وینکٹارمنی نے کیا۔ وہ آج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اسکول آف لاءمیں تمثیلی عدالت کی افتتاحی تقریب کو…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام اردو میڈیم طلبہ میں تعلیمی اشیا کی تقسیم
نارائن پیٹ:05 جولائی (اردو لیکس) محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام نارائن پیٹ ٹاؤن’ اطراف و اکناف کے سرکاری و خانگی اسکول و مدارس کے طلباء میں سوسائٹی کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی اردو میڈیم طلباءمیں مفت تعلیمی اشیاء( فری ایجوکیشن…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
ٹائینی سائنٹسٹ اکیڈیمی میں سیول سرویس کورس شعور بیداری پروگرام
طلبہ کے لئے سیول سرویس میں کیریئربنانے اور اس میں دلچسپی پیدا کرنے کے مقصد سے ٹائینی سائنٹسٹ اکیڈیمی اسکول خلوت کی نئی برانچ کے آڈیٹوریم میں سیول سرویس کورس شعور بیداری پروگرام کاانعقادعمل میں لایاگیا۔مہمان خصوصی عبدالقدیر(نیشنل سیلز مینیجر، بنزجر لیور لمیٹیڈ، جدہ KSA) نے عوامی خدمت اور…
مزید پڑھیں »