ایجوکیشن
- جون- 2024 -24 جون
گورنمنٹ جونیر کالج کے فارغ طلباوطالبات ملک وبیرون ملک اعلیٰ عہدوں پر فائز
گورنمنٹ جونیر کالج کے فارغ طلباوطالبات ملک وبیرون ملک اعلیٰ عہدوں پر فائز مضمون واری تمام لکچررس کی خدمات ـ طلباء وطالبات کو درسی کتابوں کی مفت تقسیم ـ پرنسپل ڈاکٹر پی سیلما راجکاری کا خطاب حیدرآباد 23- جون ( پریس نوٹ) گورنمنٹ جونیرکالج چنچل گوڑہ میں نئے تعلیمی سال…
مزید پڑھیں » - 22 جون
اردو میڈیم اسکول اوٹکور کو ریاستی سطح بسٹ اسکول ایورڈ
اردو اکیڈمی جدہ ، حیدرآباد کی جانب سے ریاست تلنگانہ کے تمام سرکاری اردو میڈیم مدراس میں منڈل پریشد پرائمری اسکول اردو میڈیم اوٹکور ضلع نارائن پیٹ کو ان کی بہترین کارکردگی کے لئے ریاستی سطح پر بیسٹ اسکول ایوڈ سے نوازا گیا یہ ایوارڈ مدینہ ایجوکیشنل سنٹر نزد جج…
مزید پڑھیں » - 22 جون
شہر حیدرآباد کے نامور معلم جناب محمد معیز الدین وظیفہ حسن پر سبکدوش _ ایس ٹی یو اور دیگر انجمنوں کے قائدین و اساتذہ کی جانب سے گل پوشی۔
شہر حیدرآباد کے نامور معلم اور گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کندیکل گیٹ بنڈلا گوڑا منڈل کے صدر مدرس جناب محمد معیز الدین صاحب آج اپنی 28 سالہ خدمات انجام دینے کے بعد وظیفے حسن پر سبکدوش ہوئے ہیں ۔ آنجناب کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں آج ایک…
مزید پڑھیں » - 20 جون
نظام آباد ضلع میں ٹمریز اسکولس میں داخلوں پر اظہار اطمینان طلباء کی تعلیم پر توجہ دینے پر زور
نظام آباد 20/جون (اردو لیکس)جناب محمد علی شبیر ریاستی مشیر برائے اقلیت و درج فہرست طبقات نے آج نظام آباد آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں اقلیتی بہبود آفیسر مسز کرشنا وینی اور آر یل سی ٹمریز ایم اے بصیر کے ساتھ ٹمریز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اس…
مزید پڑھیں » - 20 جون
طلبہ کو پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ رکھنے ریاست بھر میں ڈی وارمنگ ڈے _ طلبہ کو گولیاں مفت کھلائی گئیں
طلباء کو پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ رکھنے ریاست بھر میں ڈی وارمنگ ڈے ـ طلبا کو گولیاں مفت کھلائی گئیں کھانا کھانے سے قبل ہاتھ اچھی طرح دھونے اور صاف ستھرا رہنے کا مشورہ ـ چارمینار منڈل میں ڈاکٹر فرح ناز اور محمد حُسام الدین کا خطاب حیدرآباد 20…
مزید پڑھیں » - 18 جون
نیشنل ڈی وارمنگ ڈے ـ بچوں کو پیٹ میں درد سے بچانے جمعرات کو اسکولس وکالجس میں گولیاں مفت کھلائی جائیں گی
حیدرآباد 18- جون ( اردولیکس) بچوں کو پیٹ کے درد سے بچانے اور پیٹ کے کیڑوں کے خاتمہ کے لئے ریاست بھر میں 20اور 27 جون کو سرکاری ‘ امدادی وخانگی اسکولس وکالجس میں بڑے پیمانہ پر گولیوں کی حکومت کی جانب سے مفت تقسیم عمل میں لائی جاۓ گی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
کیئر ڈگری کالج نظام آباد کے ڈائرکٹر نرالہ سدھاکر نے بی بی اے، بی سی اے میں داخلے کی طلبہ سے خواہش کی
نظام آباد:14/جون (اردو لیکس)اے آئی سی ٹی ای نے کیئر ڈگری کالج نظام آباد میں بی بی اے اور بی سی اے گروپس کے نئے کورسز کو منظوری دے دی ہے۔اس بات کا انکشاف کیئر ڈگری کالج ڈائریکٹرمسٹرنرالہ سدھاکر نے آج منعقدہ صحافتی کانفرنس میں کیا۔مسٹر نرالہ سدھاکر نے کہا…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نارائن پیٹ کی طالبہ بصیرت النساء کا ٹیٹ امتحان میں شاندار مظاہرہ
نارائن پیٹ : 13 جون (اردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع مستقر کی ہونہار طالبہ بصیرت النساء بنت جناب طاہر محی الدین صاحب فاروقی (ٹنگسال) نے ٹی جی- ٹیٹ کے امتحان میں 150 کے مِنجملہ 120 نمبرات حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔ جن کا ہال ٹکٹ نمبر…
مزید پڑھیں » - 12 جون
جی ٹیک انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی اینڈ ٹیکنکل نظام آباد کے زیر اہتمام خواتین میں انعامات و اسنادتقسیم پروگرام سے مرزا افضل بیگ تیجان کا خطاب نظام آباد:
نظام آباد: 12/جون (اردو لیکس)انسانی معاشرے کی تعمیر و ترقی کیلئے علم اور شعور بنیادی اہمیت کے حامل ہیں دوسری جانب یہ بھی حقیقت ہے کہ طبقہ نسوان معاشرے کا نصف حصہ ہے اس طبقے کی تعلیم و تربیت معاشرے کی اصلاح وہ فلاح کے لیے ضروری اور ناگزیر…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تاملناڈو کے شہر آمبور میں ٹی۔اے۔ڈبلیو، ویمنس کالج کا قیام ۔ سالِ رواں کے لیے داخلے کا آغاز
آمبور (عائشہ صدیقہ) شہر آمبور جنوبی ٹاملناڈو کا صنعتی شہر ہے۔ اسی صنعتی شہر میں سال رواں لڑکیوں کی اعلی تعلیم کے لیے ٹی۔عبد الواحد چیریٹیبل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ٹی عبدالواحد ویمنس کالج کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس کالج میں سالِ رواں 2025 -2024 کے لیے…
مزید پڑھیں »