ایجوکیشن
- اپریل- 2024 -23 اپریل
ڈاکٹر نعیمہ خاتون ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر
نعیمہ خاتون کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ یونیورسٹی کی 100 سالہ تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان کی تقرری کو منظوری دی۔ یونیورسٹی کے ذرائع نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
حیدرآباد تلنگانہ شعبہ تعلیم نسواں میں داخلہ لیکر اپنا مستقبل درخشاں بنائیں
از: ڈاکٹر تبریز حسین تاجح محبت و علم وادب کے شہرحیدرآبادمیں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اپنے قیام سےہی شب وروز ترقی کے منازل طئے کررہی ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ ہندوستان بھر میں اردوذریعے تعلیم کی یہ ایک واحد یونیورسٹی ہے۔ یہاں تمام علوم اردو زبان…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی اجرائی کی تاریخ کو قطعیت دے دی گئی ہے۔سال اول و دوم کے نتائج کا اعلان 24 اپریل کو صبح 11 بجے کیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 28 فروری تا 19 مارچ منعقد ہوئے تھے جن میں جملہ 9,80,978 طلباء نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
گروپ۔1 مسابقتی پبلک سرویس کمیشن امتحانات کی فری کوچنگ کلاسس کا اُردو گھر نظام آباد میں افتتاحی تقریب
مسابقتی امتحان کی تیاری کیلئے منصوبندی کریں گروپ۔1 مسابقتی پبلک سرویس کمیشن امتحانات کی فری کوچنگ کلاسس کا اُردو گھر نظام آباد میں افتتاحی تقریب: محترمہ کرشنا وینی ضلع اقلیتی بہبود آفیسر و ماہرین تعلیم کا خطاب نظام آباد:16/ اپریل (اردو لیکس ) مسابقتی امتحان کی تیاری کے وقت کو…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
کورٹلہ میں CEDM کے تحت اساتذہ کے اہلیتی امتحان (TS-TET 2024) کی مفت کو چنگ کا نظم
کورٹلہ: کوارڈینیٹر سی ای ڈی یم سنتر اؤرنٹل اسکول محمد فصیح الدین شکیل کے مطابق ڈی ایڈ اور بی ایڈ اردو میڈیم امیدواروں کیلئے پرچہ اول اور دوم تمام مضامین کی مفت کو چنگ کا نظم کیاگیا ہے۔ کو چنگ کا آغاز 15 اپریل 2024 بروز پیر سے ہوگا…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
نغمہ تبسم کو اردو میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 7 اپریل (پریس نوٹ) شعبۂ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے بموجب شعبۂ اردو کی اسکالر نغمہ تبسم دختر جناب فیاض احمد کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو کے نقادوں کی شاعری کا تنقیدی تجزیہ (خود ان…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
مسلم ایجوکیشن فورم، نئی دہلی کا ترقی کے میدان میں ایک اور بڑا قدم
ریاض ۔ کے این واصف مسلم ایجوکیشن فورم (MEF) دہلی نے CUET کے زیر اہتمام ایک فری کوچنگ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا۔ سماجی جہد کار شفاعت اللہ خاں کی اطلاع کے مطابق غفار منزل مین روڈ (لین نمبر ۱۰) قریب جامعہ نگر، نئی دہلی ان طلباء کی…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -27 مارچ
سرکاری ٹیچرس کو ٹیٹ امتحان لکھنے کے لئے اجازت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں: محکمہ تعلیم
تلنگانہ میں سرکاری اساتذہ کو ٹیٹ امتحان لکھنے کے لئے قبل از وقت اجازت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں کمشنر محکمہ تعلیم نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ چند دنوں سے اس بات کی اطلاعات گشت کررہی ہیں کہ ٹیٹ امتحان میں شرکت کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
اقلیتی اقامتی اسکول چپہ دنڈی گرلز گنگا دھرا میں طالبات کو تہنیت ـ پرنسپل محترمہ جی وارونی کا خطاب
گنگا دھرا ( کریم نگر) 24 ـ مارچ ( ای میل ) تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول چپہ دنڈی گرلز 1 و کالج گنگا دھرا (کریم نگر ) میں ہفتہ 23 مارچ کو اسکولی احاطہ میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں ناظرہ قرآن تکمیل کرنے والی طالبات…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
قاسم علی کو شعبہ ریاضی میں پی ایچ ڈی
ڈائرکٹوریٹ آف یونیورسٹی ایگزامینیشن جواہر لال نہرو ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب شعبہ ریاضی کے اسکالر قاسم علی ولد قاسم پیراں کو پی ایچ ڈی کااہل قراردیاگیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ”کوئٹ فلو میں ہائبرڈ نینو فلوڈ کا عددی مطالعہ“ڈاکٹر وائی راجہ شیکھر ریڈی(اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ ریاضی،جے این…
مزید پڑھیں »