ایجوکیشن
- فروری- 2024 -17 فروری
میدک گورنمنٹ جونیئر کالج بوائز کے لکچرر محمد مبین احمد کی تہنیت
میدک17فروری(اردو لیکس نیوز)(صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک)میدک میں واقع گورنمنٹ جونیئر کالج بوائز پرنسپل مسٹر سرینواس گوڈ کی اطلاع کے بموجب آج کالج میں ایک تہنیتی تقریب منعقد ہوئی۔ اس پروگرام میں میدک ڈسٹرکٹ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن آفیسرمسٹر ستیہ نارائینا، اشوک، گورنمنٹ جونیئر گرلز کے لکچرر س نے مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
گروکل پی. جی. ٹی میتھامیٹیکس میں شگفتہ سمین رینک حاصل کرنے پر مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کریم نگر کی جانب سے تہنیت
گروکل پی. جی. ٹی میتھامیٹیکس میں شگفتہ سمین رینک حاصل کرنے پر دی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کریم نگر اور تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن نے مبارک بادی پیش کی۔ افضل محی الدین کنوینر گروکلا کوچنگ سنٹر دی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کی اطلاع کہ بموجب شگفتہ سمین بنت…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت مستقبل کی ٹکنالوجی ڈان اسکول میں طلبہ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ۔ امین جعفری اور صفی رحیم کا خطاب
حیدر آباد۔ 14فروری (راست) ڈاؤن ہائی اسکول ملک پیٹ کا کیمپس منگل کو کسی انجینئرنگ کالج کا نظارہ پیش کررہا تھا۔ اسکول کے طلباء و طالبات نے سابق صدرنشین تلنگانہ قانون ساز کونسل امین الحسن جعفری اور دیگر مہمانوں کی موجودگی میں اپنی روبوٹک کی معلومات اور اپنے ماڈلس کا…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
جے ای ای مین 2023-24 میں ایم ایس کےطالب علم آیان احمد کو 99.290پرسنٹائل
حیدرآباد- 15فبروری ۔(پریس ریلیز)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ نے JEE مین2023-24 میں پھر ایک بار بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس امتحان میں اکیڈیمی کے 21 طلباء نے 90 سے زیادہ پرسنٹائل اسکور کیے ہیں، اور ان میں سے آیان احمد نے غیر معمولی 99.290اور دو طلبہ نے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
میدک میناریٹیز ریسیڈینشیل جونیئر کالج گرلز 1 کی طالبات کی بہتر کارکردگی ۔
میدک13 فروری (اردو لیکس نیوز)(صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک)میدک ٹاؤن میں واقع میناریٹیز ریسیڈینشیل گرلز جونیئر کالج کی ایم پی سی سال دوم کی طالبات نے جے ای ای مینس میں ایم نندنی 83.08 اور جی سندھیا نے 53.03 نمبر حاصل کیے اور این آئی ٹی (نیشنل انسٹی…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
نارائن پیٹ ضلع کے منڈل پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم دھنواڑہ میں ’’ یوم خود اختیاری‘‘ پروگرام
نارائن پیٹ ضلع کے منڈل پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم دھنواڑہ میں ہفتہ کے روز ’’ یوم خود اختیاری‘‘ پروگرام منعقد کیا گیا ۔ جس میں دسویں جماعت کے طلباء و طالبات نے حصہ لیتے ہوئے ڈی ای او ‘ ڈپٹی ای او ‘ ایم ای او ‘ ہیڈ ماسٹر…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ڈاکٹر بشیر احمد پرنسپل کالج آف ایجوکیشن پالموریونیورسٹی کے مطتروناکرریڈی کو شعبہ تعلیم میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری
محبوب نگر:ڈاکٹر بشیر احمد پرنسپل کالج آف ایجوکیشن پالموریونیورسٹی کے بموجب جناب اورلا کروناکر ریڈی گزشتہ دس سال سے پالمور یونیورسٹی کالج آف ایجوکیشن میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر کنٹراکٹ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی سے شعبہ تعلیم میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا تھا…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
نارائن کھیڑ گورنمنٹ اسکول میں ایس ایس سی ٹیسٹ پیپر کی تقسیم
نارائن کھیڑ: نارائن کھیڑ گورنمنٹ ہائی اسکول میں آج ایس ایس سی ٹیسٹ پیپرز کی تقسیم عمل میں آئی۔ یہ ٹیسٹ پیپرز روزنامہ سیاست کی جانب سے شائع کروائے گئے ہیں۔ اس موقع پر جاوید سر، محمدافروز سر،غوثیہ میڈم، شہناز میڈم روبینہ میڈم کے علاوہ تمام اساتذہ موجود تھے۔
مزید پڑھیں » - 6 فروری
حیدرآباد کے سو سال سے زائد قدیم اشرف المدارس ہائی اسکول میں انجمن طلبہ قدیم کی تقریب
حیدرآباد 6- فروری ( اردو لیکس ) حیدرآباد کے سو سال سے زائد باوقار اور عظیم و قدیم تعلیمی ادارہ اشرف المدارس ہائی سکول مرتضی نگر املی بن یاقوت پورہ میں انجمن طلبہ قدیم کی تقریب منائی گئی سب سے پہلے قدیم طلباکی اسمبلی منعقد کی گئی اس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
یارا انٹرنیشنل اسکول میں “اوپن ہاؤس” اور “اسٹوڈنٹ لیڈکانفرنس” کااہتمام
ریاض ۔ (پریس نوٹ)ہفتہ کے روز یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں جوش و خروش کے ساتھ گریڈ 4 تا گریڈ 12 طلباء کے لئے اوپن ہاوس تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اوپن ہاوس ادارے میں منعقد ہونے والی ایک ایسی تقریب ہیں جہاں پر طلباء او ر ان…
مزید پڑھیں »