ایجوکیشن
- فروری- 2024 -4 فروری
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی فاصلاتی تعلیم کے سیمسٹر دوم کے امتحانات کا پروفیسر ایل بی لکشمی کانت راٹھوڑ وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی نے معائنہ کیا
محبوب نگر۔ ڈاکٹر بشیر احمد کوآرڈینیٹر مانو اسٹڈی سینٹر و پرنسپل کالج آف ایجوکیشن پالمور یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی فاصلاتی طرز تعلیم ایم اے بی کام و بی اے سیمسٹر دوم کے امتحانات پالمور یونیورسٹی میں منعقد ہو رہے ہیں۔ پروفیسر ایل بی…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
دسویں جماعت کے طلباء کے لئے آل انڈیا میتھمیٹکس جینس ایوارڈ کے لئے درخواستیں مطلوب 15 فروری رجسٹریشن کی آخری تاریخ
دسویں جماعت کے طلباء کے لئے آل انڈیا میتھمیٹکس جینس ایوارڈ کے لئے درخواستیں مطلوب 15 فروری رجسٹریشن کی آخری تاریخ کامیابی حاصل کرنے والوں کو نقد رقمی انعامات کی تقسیم حیدرآباد/3 فروری (پریس نوٹ) دسویں جماعت کے زیر تعلیم طلباء وطالبات کے لئے آل انڈیا میتھمیٹکس جینس ایوارڈ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
ملت ٹیلنٹ سرچ امتحان MTSE-2024 کے پہلے مرحلے کے نتائج جاری۔ امتحان کے دوسرے مرحلے کا 4 فروری سے آغاز
حیدرآباد۔ 31 جنوری 2024/ ملت فاؤنڈیشن فار ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ملت ٹیلنٹ سرچ امتحان کے پہلے راؤنڈ کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔نتائج 31 جنوری 2024 کو ملت فاؤنڈیشن ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ڈیولپمنٹ کی آفیشل ویب www.mferd.org پر جاری کر دیے گئے۔ایم ٹی ایس ای 2024 کے پہلےراؤنڈ کے…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2024 -31 جنوری
تلنگانہ کی اردو میڈیم طالبہ ریشما کو ریاضی کے ریاستی مقابلہ میں دوسرا انعام
رامانجن کی یوم پیدائش کے موقع پر 31/جنوری 2024 کو تلنگانہ یونیورسٹی ڈچپلی میں ٹی ایم ایف ٹی ایس کی جانب سے ریاستی سطح پر ریاضی ٹیلنٹ ٹیسٹ منعقد کیا گیا ۔ جس میں ریاست تلنگانہ کے تمام ضلعوں سےضلعی سطح پر اول آنے والے طلبہ و طالبات نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
جگتیال کی طالبہ شریف النساء کو انٹرمیڈیٹ میں نمایاں مظاہرہ پر پیش کی گئی تہنیت
جگتیال سے تعلق رکھنے والی طالبہ شریف النساء نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ضلع بھر میں ٹاپ کیا۔ گورنمنٹ کالج جگتیال میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے ضلع بھر میں نمایاں مظاہرہ کرنے پر شریف النساء کو نوڈل آفیسر نارائنا اور کالج پرنسپل محترمہ عالیہ مقصود نے شریف النساء کی تہنیت…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
کیئر اسکول کرماگوڑہ میں سائنس انوویشن شو
حیدرآباد۔ 30 جنوری (راست) حیدرآباد کے پرانے شہر میں معاشی اعتبار سے کمزور طبقات کے لئے چلائے جانے والے ایک منفرد اسکول کیئر (KARE) میں سائنس انوویشن شو کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف سرگرمیوں کو پیش کیا گیا اور طلبہ نے اپنی غیرمعمولی صلاحیتیں اور ذہانت کا…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ضلع میں بہتر کارکردگی کر رہے اساتذہ کو تہنیت
نارائن پیٹ : 26 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے پیریڈ گراؤنڈ میں منعقد یوم جمہوریہ تقاریب کے دوران محکمہ تعلیم سے 28 اساتذہ کو بہتر کارکردگی پر تعریفی سند اور 5 مدارس کو بہترین مدرسہ کی تعریفی سند پیش کی گئی۔اردو میڈیم اساتذہ شریفہ خدیجہ اسکول اسسٹنٹ سرکاری…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
بی ایڈ تعلیمی سال 24۔2023 سے نئے نصاب تعلیم پر عمل ہوگا۔ پروفیسر ایل بی لکشمی کانت راٹھوڑ وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی اور دیگر کا خطاب
محبوب نگر۔ اکٹر بشیر احمد پرنسپل کالج آف ایجوکیشن پالمور یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب کل بتاریخ 23 جنوری صبح 00۔10 بجے تا 00۔6 بجے شام ایک روزہ اورینٹیشن پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پالمور یونیورسٹی سے ملحقہ 29 کالجز بشمول، گورنمنٹ کالج کے پرنسپلس اور لیکچررز نے حصہ…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکولس و کالجس نظام آباد میں داخلے جاری مفت آن لائن درخواستیں ادخال کی آخری تاریخ 6/ فروری آر ایل سی ٹمریز نظام آباد محمد عبدالبصیر کا بیان
نظام آباد:24/ جنوری (پریس نوٹ) عائشہ مسرت خانم سکریٹری تلنگانہ اقلیتی اقامتی تعلیمی ادارہ جات سوسائٹی (ٹمریز) کے اعلامیہ کے بموجب ریاست کے 204 اسکولس و جونیئر کالجس میں تعلیمی سال 2024-25 کیلئے جماعت پنجم V و انٹرمیڈیٹ سال اول (انگریزی میڈیم) میں راست داخلے جاری ہیں۔ جبکہ جماعت ششم…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
اقراء ہائی اسکول اُردو میڈیم کورٹلہ میں یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے دستوری فرائض و حقوق پر مسابقتی امتحان کا انعقاد
اقراء ہائی اسکول اُردو میڈیم کورٹلہ میں یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے دستوری فرائض و حقوق پر مسابقتی امتحان کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جناب عبدالرحیم صاحب صدر مدرس اقراء ہائی اسکول کورٹلہ کی سرپرستی میں 75/واں جشنِ یومِ جمہوریہ ہند کی مناسبت سے طلباء و طالبات کے…
مزید پڑھیں »