ایجوکیشن
- ستمبر- 2023 -20 ستمبر
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں درپیش مسائل کی یکسوئی کرنے ریاستی وزیر این ایس بوس راجو کا تیقن
رائچور:ریاستی وزیر سائنس وٹیکنالوجی اور چھوٹی آبپاشی این ایس بوس راجو نے کہاکہ آنے والے دنوں میں محکمہ تعلیمات کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کرکے علاقائی سطح پر تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے بارے میں بات چیت کرکے حل تلاش کیاجائے گا۔ این ایس بوس…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
نیٹ اور جے ای ای مینس امتحانات کی تواریخ کا اعلان
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے چیئرمین جگدیش کمار نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سال 2024-25 کیلئے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کیلئے مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان، اگلے سال 11 مارچ سے 28 مارچ تک کرایا جائے گا۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ انڈر گریجویٹ پروگرام کیلئے CUET اگلے سال 15 مئی…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
انتی پروگرام -ریسورس پرسنس کی تہنیتی تقریب
تعلیم سے مراد کسی فرد کی پوشیدہ جبلی صلاحیتوں کو ابھارنا ہے اور ان صلاحیتوں کے ذریعے اس فرد کی شخصیت کی تعمیر کرنا ہی تعلیم کا بنیادی مقصد ہے۔ حکومت تلنگانہ محکمہ تعلیمات کی جانب سے پرائمری سطح پر ایف ایل این اور اسی کے تسلسل میں فوقانوی سطح…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تلنگانہ میں اردو میڈیم ٹیچرس کے تقررات میں بھی صرف کان خوش کرنے کی چال
تلنگانہ حکومت ٹیچرس کے تقررات میں بھی اُردو میڈیم اسکولس کے ساتھ سراسر نا انصافی کر رہی ہے۔ اُردو میڈیم کے 671 ٹیچرس کا تقرر کرنے کا اعلان کیا جھونکنے کی کوشش ہے کیونکہ ان میں 500 جائیدادوں کو بیاک لاگ جائیدادوں کی فہرست میں شامل کیا گیا جن پر…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ٹمریز نظام آباد کے تعلیمی اداروں میں ادبی مقابلے (اسپارک فیسٹ 2023) اور دوسرا ضلعی اسپورٹس فیسٹ 25تا 27/ ستمبر
نظام آباد:11/ ستمبر (پریس نوٹ) سکریٹری ٹمریز بی شفیع اللہ کے بموجب ریاست بھر میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی 204 اسکولس و کالجس میں ضلعی سطح پر ادبی مقابلے (اسپارک فیسٹ Sparkfest-2023 ) بتاریخ 20تا 22/ ستمبر اور دوسرا ضلعی اسپورٹس فیسٹ (کھیلوں کے مقابلے) 25/تا 27/ ستمبر منعقد کئے جائیں…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
اردو میڈیم اساتذہ کے تربیتی پروگرام سے ڈی ای او ہنمکنڈا ڈاکٹر عبدالحئی کا خطاب
اساتذہ کو اپنی پوری صلاحیتیں بروئے کار لانے کی تلقین اردو میڈیم اساتذہ کے تربیتی پروگرام سے ڈی ای او ہنمکنڈا ڈاکٹر عبدالحئی کا خطاب حکومت تلنگانہ کی جانب سے منعقد کی جا رہی اردو میڈیم فوقانیہ سطح کے اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام گورنمنٹ ہائی اسکول پٹرول پمپ ہنمکنڈا میں…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے ماڈل ٹیٹ کا انعقاد
نارائن پیٹ: 11 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر ماڈرن ہائی اسکول میں اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے ماڈل ٹیٹ کا انعقاد کیا گیا۔اس پرچہ سوالات کو مضمون کے ماہر ترین اساتذہ کی جانب سے تیار کیا گیا ۔ ضلع نارائن پیٹ کے تربیت یافتہ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
انسپائر MANAK ایوارڈس کیلئے درخواستوں کی تاریخ میں توسیع
حیدرآباد۔8ستمبر (پریس نوٹ )مرکزی حکومت کے انسپائر ایوارڈس MANAK دو ہزار تئیس چوبیس کیلئے درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ 30 ستمبر تک بڑھادی گئی ہے۔ ڈی ای او آر روہنی نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے خواہش کی کہ جن اسکولوں نے اب تک نامزدگیاں داخل نہں کی ہیں…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
مانو میں این سی ای ٹی کامیاب طلبہ کے انٹگریٹیڈ بی ایڈ کورسس میں داخلے
حیدرآباد: (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 4 سالہ انٹگریٹیڈ بی اے بی ایڈ، بی ایس سی بی ایڈ اور بی کام بی ایڈ (سیکنڈری) کورسس میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ایسے طلبہ جنہوں نے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) کے زیر اہتمام نیشنل کامن انٹرنس…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ میں اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے ٹی آر ٹی امتحان کا نوٹیفکیشن جاری _ درخواست فارم اور امتحان کی تاریخ سے متعلق جانئے تمام تفصیلات
حیدرآباد _ 8 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست میں اساتذہ کی خالی جائیدادوں کو پُر کرنے کے لیے ٹیچر ریکروٹمنٹ ٹیسٹ (TRT) کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ریاست بھر کے سرکاری اور لوکل باڈی سکولوں میں 5089 اسکول اسسٹنٹ، سیکنڈری گریڈ ٹیچرز، لینگویج پنڈت،…
مزید پڑھیں »