ایجوکیشن
- ستمبر- 2023 -6 ستمبر
جناب محمد معین الدین اسکول اسسٹنٹ ریاضی ضلع پریشد ہائی اسکول کوتھا گوڑا کو ریاستی سطح کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حیدرآباد 7- ستمبر ( محمد حسام الدین ریاض ) جناب محمد معین الدین اسکول اسسٹنٹ ریاضی ضلع پریشد ہائی اسکول کوتھا گوڑا کو یوم اساتذہ کے موقع پر ضلع پریشد آفس خیریت آباد میں منعقدہ تقریب میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈوزیرتعلیم محترمہ سبیتا اندرا ریڈی اور جناب یادیا رکن اسمبلی چیوڑلہ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
اساتذہ کی خدمات انمول ہے ۔ یوم اساتذہ تقریب سے عتیق الرحمن کا خطاب
عادل آباد۔6/ستمبر(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے نو نہال اردو ہائی اسکول میں کرسپانڈنٹ عتیق الرحمن کی سرپرستی اور پرنسپل فردن خان کی نگرانی میں یوم اساتذہ تقریب کا شاندار انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر مختلف کلاسس کے طلباء و طالبات نے دلچسپ مظاہرہ کیا اور…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے شاندار پیمانہ پر کیا ٹیچرس ڈے کا انعقاد
Assalamlaikum Kindly consider the press note and photog حیدرآباد۔5سپٹمبر۔ (پریس ریلیز)اساتذہ ہمارے معاشرہ میں سب سےقابل عزت و احترام ہوتےہیں۔ یوم اساتذہ پر، ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے” I am a Teacher by Choice میں نے اپنی پسند سے پیشہ تدریس کو منتخب کیا” کے تھیم پر ایک شاندار پروگرام…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
اوٹکور منڈل مستقر کے جامعہ عائشہ سلفیہ میں یوم اساتذہ تقریب
اوٹکور: 06 ستمبر (اردو لیکس) اوٹکور منڈل مستقر کے جامعہ عائشہ سلفیہ میں سابق صدر جمہوریہ ھند سروے پلی رادھا کرشنن کی یوم پیدائش پر یوم اساتذہ منایاگیا۔اس اجلاس کی صدارت جناب ڈاکٹر ایم۔اے۔رحیم پاشاہ ناظم مدرسہ نے کی۔ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے جناب محمد اسماعیل جنرل سکریٹری…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی اسکول بوائز میں یوم اساتذہ تقریب
نارائن پیٹ: 05 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول بوائز میں سروے پلی رادھا کرشنن کی یوم پیدائش تقریب منائی گئی۔ اسکول کے طلباء نے اساتذہ کا کردار ادا کیا۔ بعد ازاں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
ٹمریز نظام آباد میں ٹیچرس و لکچررس مخلوعہ جائیدادوں کیلئے درخواستیں مطلوب
نظام آباد:4/ ستمبر (پریس نوٹ) محمد عبدالبصیر آر ایل سی ٹمریز نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ اقلیتی اقامتی اسکولس و کالجس میں جاریہ تعلیمی سال 2023-24 مخلوعہ ٹیچرس و لکچررس مخلوعہ آوٹ سورسنگ جائیدادوں کیلئے درخواستیں 7 / ستمبر تک راست متعلقہ پرنسپل یا دفتر آر…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
تلنگانہ میں کل منگل کو یوم اساتذہ کے موقع پر 125 ایوارڈس کی تقسیم _ 81 ٹیچرس میں 27 مسلم بھی شامل
حیدرآباد _ 4 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے منگل 5 ستمبر کو یوم اساتذہ کے موقع پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ تقریب کا اہتمام کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ حیدرآباد کے رویندرا بھارتی میں صبح 10 بجے منعقد ہونے والے اس تقریب میں میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
گورنمنٹ ڈگری کالج نرمل میں اردومیڈیم لکچررس کے تقررات کیلئے ٹی یس میسا کی ضلع کلکٹر سے نمائندگی
نرمل: تلنگانہ مائناریٹی ایمپلائز سرویس اسوسی ایشن ضلع نرمل کے ایک وفد ضلع کلکٹر نرمل کے ورون ریڈی سے انکے چیمبر میں ملاقات کی اور ایک تحریری یاداشت پیش کی گئی۔ انصار احمد ساحل نے ضلع کلکٹر سے مطالبہ کیا کہ گورنمنٹ ڈگری کالج نرمل میں حال ہی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے کیا اساتذہ کا ریڈ کارپٹ استقبال ۔ طلبہ نےاساتذہ پرپھول کی پتیاں برسا ئیں
حیدرآباد، 2 سپٹمبر(پریس ریلیز)ٹیچرس ڈے کے موقع پرایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی اپنے اساتذہ کو شاندار خراج پیش کررہی ہے۔ ٹیچرس ڈے کی تقاریب کے پہلے دن ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے اپنے اساتذہ کے استقبال کے لئے سرخ قالین کا انتظام کیاجس پر…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
پروفیسر سید فضل اللہ مکرم ، صدر شعبہ اردو ، یونیورسٹی آف حیدرآباد مقرر
حیدرآباد ۔ سینٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد کے وائس چانسلر پروفیسر بی جے راو نے پروفیسر سید فضل اللہ مکرم کو تین سال کے لئے دوسری بار صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے تقرر کیا ہے ۔ اس سے قبل وہ جنوری 2020 سے جنوری 2023 بحیثیت صدر شعبہ اردو خدمات…
مزید پڑھیں »