ایجوکیشن
- جون- 2023 -29 جون
تلنگانہ آئی سیٹ امتحان کے نتائج جاری _ 86 فیصد امیدوار کامیاب
حیدرآباد _ 29 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایم بی اے اور ایم سی اے کورسس میں داخلوں کے لئے منعقدہ آئی سیٹ نتائج کا اعلان کردیا گیا ہنمکنڈہ کاکتیہ یونیورسٹی میں چیئرمین کونسل آف ہائر ایجوکیشن پروفیسر آر لمبادری، ٹی ایس آئی سی ای ٹی کے چیئرمین پروفیسر…
مزید پڑھیں » - 28 جون
اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی کورسس میں داخلوں کا آغاز ایم اے، بی ایڈ کے بشمول یوجی، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ پروگرامس دستیاب
حیدرآباد، 27 جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2023-24میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کے پروگراموں میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستوں کے لیے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔پروفیسر رضاءاللہ خان، ڈائرکٹر نظامت فاصلاتی کے بموجب اس سال دو نئے کورسز ابتدائی بچپن کی نگہداشت و…
مزید پڑھیں » - 27 جون
ایس بی آئی کے کوئیز مقابلوں میں عادل آباد کی دو طالبات مدیحہ فردوس اور زیبا خانم کا بہترین مظاہرہ
عادل آباد۔27/جون(اردو لیکس)اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی جانب سے بینک کے کاموں کے امور کے تعلق سے طلباء میں شعور بیداری پیدا کرنے کے لئے سرکاری اسکول نمبر 2 میں ایک کل ہند کوئیز مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔اس موقع پر گورنمنٹ ہائی اسکول بالک مندر اُردو…
مزید پڑھیں » - 26 جون
تلنگانہ کے اسکولوں میں Reading Campaign کا آغاز
حیدرآباد: جو طلباء روزانہ کتابیں پڑھتے ہیں ان میں تخلیقی صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں، ان میں جدید خیالات پیدا ہوتے ہیں اور علم کی روشنی سے ان کی شخصیت میں نکھار پیدا ہوتاہے۔ اس کے ساتھ یہ عمل اظہار خیال کی صلاحیت کو پروان چڑھاتاہے۔ جو بچےغلطیوں کے بغیر لکھنے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
جامعہ دارالھدیٰ ،وادی ھدی میں کنڈر گارٹن اور پرائمری سیکشن کی افتتاحی تقریب
جامعہ دارالھدیٰ،وادی ھدی پہاڑی شریف روڈ حیدرآباد میں کنڈر گارٹن اور پرائمری سیکشن کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مینجنگ ڈائرکٹر روزنامہ سیاست جناب ظہیر الدین علی خان نے خطاب کرتے ہوئے بنیادی اخلاقیات کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کو تعلیم وتربیت دینے…
مزید پڑھیں » - 23 جون
عادل آباد، تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام سول سروسیس کے لئے اقلیتی طلبہ کو مفت کوچنگ میں داخلوں کا آغاز 26/جون سے آغاز
عادل آباد۔22/جون(اردو لیکس)تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام یونین پبلک سرویس کمیشن کے CSAT-2024(سول سروسیس)کے لئے اقلیتی طلبہ کو مفت کوچنگ میں داخلوں کا آغاز 26/جون سے عمل میں آئے گا۔جبکہ آخری تاریخ 13/جولائی2023 مقرر کی گئی ہے۔ ضلع اقلیتی بہبود آفیسر عادل آباد محترمہ جی کرشنا…
مزید پڑھیں » - 21 جون
نرمل میں تلنگانہ یوم تعلیم کا شاندار پیمانے پر انعقاد _ پانچ اردو میڈیم کے اساتذہ بیسٹ ٹیچر کے ایوارڈس سے سرفراز
نرمل ، 21 /جون(پریس نوٹ) ضلع نرمل مستقر پر واقع دویا گارڈن میں ضلع اسکولی تعلیم کی جانب سے تلنگانہ یوم تعلیم پروگرام کا شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں لایا گیا۔اس پروگرام میں ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے سب…
مزید پڑھیں » - 21 جون
میدک میں عنقریب انگریزی میڈیم دینیات اور اردو کے ساتھ اسکول کے قیام کا ویثزن اکیڈیمی چیرمن جناب جلیل انصاری صاحب کا اعلان
میدک میں کافی عرصے سے انگلش میڈیم دینیات اور اردو کے ساتھ پاکیزہ ماحول میں ایک اسکول کی شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ کیونکہ جو اسکول میدک مستقر میں چلائے جا رہے ہیں جہاں پر انتظامیہ کی جانب سے نہ صرف من مانی فیس وصول کی جا رہی ہے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ڈائیٹ کالج نظام آباد ناگارام میں اُردو کی 5، تلگو اور انگریزی میڈیم کیلئے 9 گیسٹ لکچررس کے مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے فریش / وظیفہ یاب لکچررس سے درخواستیں مطلوب
ڈائیٹ کالج نظام آباد ناگارام میں اُردو کی 5، تلگو اور انگریزی میڈیم کیلئے 9 گیسٹ لکچررس کے مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے فریش / وظیفہ یاب لکچررس سے درخواستیں مطلوب۔30/ جون درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ مقرر مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نظام آباد کی موثر و کامیاب نمائندگی کا…
مزید پڑھیں » - 20 جون
تلنگانہ ریاست کے دس سالہ جشن کے تحت یومِ تعلیم کا شاندار انعقاد
حیدرآباد: جی بی پی ایس کندیکل گیٹ چار مینار منڈل حیدرآباد میں تلنگانہ ریاست کے دس سالہ جشن کے تحت آج تلنگانہ یوم تعلیم کا شاندار انعقاد عمل میں لایا گیا۔تعلیم کے اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے بستی میں اساتذہ اور طلباء میں ایک ریلی کا اہتمام کیا جس…
مزید پڑھیں »