ایجوکیشن

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے کل منگل کو جاری ہوں گے نتائج

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل جاری ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نامپلی حیدرآباد میں واقع انٹر بورڈ کے دفتر میں وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے ہاتھوں کل (٩ مئی ٢٠٢٣ء بروز منگل) صبح 11 بجے انٹر میڈیٹ سال اول و دوم کے نتائج ایک ساتھ جاری کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 15 مارچ سے 5 اپریل تک منعقد ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button