تلنگانہ

یہ تارک راما راؤ ہیں

حیدرآباد۔ یہ بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ ہیں جی ہاں یہ سچ ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ہمیشہ چھوٹے بالوں اور کلین شیو رہنے والے کے ٹی آر نے بڑے بڑے بال اور داڑھی کب رکھ لی۔

 

دراصل پوری بات یہ ہے کہ یہ ان کی حقیقی تصویر نہیں ہے بلکہ بی آر ایس پارٹی سے تعلق رکھنے والے کے ٹی راما راو کے کسی چاہنے والے نے اس طرح کی تصویر ایڈٹ کر کے انہیں روانہ کی

 

اور وہ فوٹو پسند آنے پر کے ٹی آر نے اس تصویر کو ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button