جنرل نیوز

میٹ پلی سب رجسٹرار سرینواس چاری کی برین اسٹروک سے موت

کورٹلہ _ 11 اکتوبر( اردولیکس) تلنگانہ کے میٹ پلی سب رجسٹرار کی برین اسٹروک سے موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ جگتیال ضلع کے میٹ پلی سب رجسٹرار سرینواس چاری 5 اکتوبر کو کریم نگر سے میٹ پلی کے سفر کے دوران دماغ پر اچانک حملہ ہوا تھا جس پر سرینواس چاری کو حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا تھا جہاں وہ علاج کے دوران منگل کی رات فوت ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button