انٹر نیشنل

غسل کعبہ شریف

ریاض۔ کے این واصف

حرم مکی میں غسل کعبہ ایک اہم سالانہ رسم ہے۔ اس رسم کو ہر سال مملک کی کوئی سربراہ آور شخصیت انجام دیتی ہے۔ امسال اس رسم کوسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان کی جانب سے ادا کیا۔ عرب نیوز کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے غسل کعبہ کی سالانہ رسم سے قبل طواف کیا اور دعا کی۔ان کے ساتھ سعودی وزیر سپورٹس شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل بھی تھے۔ان کا استقبال حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلٰی ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کیا۔اس موقع پر دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button