نیشنل

سکندرآباد واقعہ پر وزیراعظم مودی کا اظہار افسوس _ 2 لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان

نئی دہلی _ 13 ستمبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے سکندرآباد کے ایک شو روم میں بھیانک آگ لگنے کے واقعہ میں 7 افراد کی موت اور دیگر 6 زخمی ہونے کے واقعہ پر اپنے گہرے غم کا اظہار کیا۔وزیراعظم مودی نے مرنے والے افراد کے خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور ہر ایک متوفی کے خاندان کو 2 لاکھ روپے معاوضہ، زخمیوں کو فی کس 50 ہزار روپے معاوضہ کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button