انٹر نیشنل
ایران کے جوہری اہداف کو نشانہ بنانے ‘آپریشن رائزنگ لاین’ اسرائیل

یروشلم: ایران پر اسرائیل کے شدید حملوں سے مغربی ایشیا ایک بار پھر کشیدگی کی زد میں ہے۔ حالیہ کشیدگی
پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے جوہری اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ‘آپریشن رائزنگ لاین’ شروع کیا گیا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے مرکز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔