انٹر نیشنل
- جون- 2025 -13 جون
ایران کے جوہری اہداف کو نشانہ بنانے ‘آپریشن رائزنگ لاین’ اسرائیل
یروشلم: ایران پر اسرائیل کے شدید حملوں سے مغربی ایشیا ایک بار پھر کشیدگی کی زد میں ہے۔ حالیہ کشیدگی پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے جوہری اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ‘آپریشن رائزنگ لاین’ شروع…
مزید پڑھیں » - 13 جون
اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا
نئی دہلی ۔جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے، جن میں تہران، نطنز، خنداب اور خرمآباد شامل ہیں۔ ان حملوں کا ہدف ایران کی جوہری اور عسکری تنصیبات تھیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ان حملوں میں پاسداران انقلاب (IRGC)…
مزید پڑھیں » - 13 جون
مکہ اور مدینہ میں درجہ حرارت ہنوز زیادہ۔مقدس شہروں میں لاکھوں حجاج موجود
کے این واصف مقدس شہروں میں اب بھی لاکھوں حجاج موجود ہیں جن کا تعلق دنیا کے مختلف مملک سے ہے۔ ایسے وقت مکہ اور مدینہ مین شدید گرمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کا کہنا ہے بدھ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں…
مزید پڑھیں » - 11 جون
عمرہ کیلئے ویزا کی اجرائی کا عمل شروع
نئی دہلی: سعودی عرب وزارتِ حج و عمرہ نے ہجری سال 1447 کے نئے عمرہ سیزن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بیرونِ ملک مقیم مسلمانوں کے لیے عمرہ ویزوں کے اجرا کا عمل بھی 10 جون سے شروع کر دیا گیا۔ العریہ اردو کی…
مزید پڑھیں » - 11 جون
سعودی عرب کے صنعتی شہر جبیل کے قریب خلیج عرب میں زلزلے کے جھٹکے
کے این واصف خلیج عرب میں منگل کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت ری ایکٹر سکیل پر 3.35 ریکارڈ کی گئی۔ اخبار 24 کے مطابق سعودی جیولوجیکل سروے کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ نیٹ ورک اسٹیشنوں نے منگل کی شام پانچ بجکر 12 منٹ پر…
مزید پڑھیں » - 10 جون
حج 2025 – مناسک حج کے بعد ہزاروں حجاج مدینہ منورہ پہنچنے لگے۔ شہر میں گہما گہمی
کے این واصف حج کرام جو پہلے مکہ پہنچے تھے وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وہ زیارت مسجد نبوی کی لئے مدینہ منورہ پہنچنے لگے ہیں۔ ان میں بڑی تعداد ہندوستانی حجاج بھی شامل ہیں بعد زیارت وہ یہیں سے اپنے وطن لوٹیں گے۔ اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حج 2025 موسم گرما کا آخری حج رہا۔ ترجمان قومی مرکز موسمیات کا خوش آئند انکشاف
کے این واصف حجاج کرام نے امسال حج شدید گرمی کے دوران اپنا فریضہ حج اداکیا۔ اس سلسلہ مین سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان القحطانی نے کہا ہے کہ حج 2025 موسم گرما کا آخری حج تھا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حج 2025: حجاج کی منی خیمہ بستی سے روانگی – ایک سال کیلئے منیٰ خالی ہونے لگا
کے این واصف حجاج کرام منی کی عارضی خیمہ بستی سے پر نم آنکھوں سے دعائیں کرتے ہوئے روانہ ہونے لگے۔ کچھ حجاج جو ۱۳ ذوالحجہ کو بھی رمی کرتے ہیں وہ آج ظہر کے بعد منی سے نکل جائیں گے۔ اس طرح منی کی یہ خیمہ بستی ایک سال…
مزید پڑھیں » - 9 جون
ڈونالڈ ٹرمپ طیارہ کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے
نئی دہلی: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایک لمحے کے لیے توازن کھو بیٹھے اور ہوائی جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ یہ مناظر جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تو صارفین کو فوراً سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی یاد آ گئی جن کے ساتھ بھی ماضی…
مزید پڑھیں » - 8 جون
سعودی ولی عہد کا حج وفود کے سربراہان اور مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ۔ قدیم روایت کا اعادہ
کے این واصف سربراہان اور حج وفود کے قائدین کے اعزاز میں استقبالیہ مملکت کی ایک قدیم روایت ہے۔ اس اجتماع میں دنیا بھر کی مسلم نمائندہ شخصیات یکجا ہوتی ہیں۔ جہاں آپسی دلچسپی کے امور اور عام مسائل پر تبادلہ خیال کا موقع میسر آتا ہے۔ اسی…
مزید پڑھیں »