انٹر نیشنل
- جون- 2025 -8 جون
نیا غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے – یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
کے این واصف مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب چئرمین شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نیابت کرتے ہوئے نیا غلاف کعبہ کیلد بردار کعبہ کے حوالے کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے…
مزید پڑھیں » - 8 جون
مسجد نبوی میں عید ۔ حج سے قبل مسجد نبوی میں ایک کروڑ 20 لاکھ نمازیوں کی حاضری
کے این واصف مملکت میں مقیم اور غیر ملکی عید الاضحی کی نماز مسجد نبوی مین ادا کرنے کا اہتمام کرتے ہیں۔ جس سے مسجد نبوی میں ریکارڈ تعداد ہوجاتی ہے اور شہر کی رونقیں بڑھ جاتی ہیں۔ ادھرمسجد نبوی کے امور کی جنرل اتھارٹی نے اپنے ایک بیان مین بتایا…
مزید پڑھیں » - 8 جون
غزہ میں عید قربان کے دن بھی نہتے فلسطینیوں کا قتل عام
نئی دہلی: غزہ میں قابض اسرائیل کی درندگی پر مبنی نسل کش جنگ اپنے 609ویں دن میں داخل ہو چکی ہے۔ یہ وہ خون آلود داستان ہے جو دنیا کی خاموشی امریکہ کی پشت پناہی اور انسانیت کی بے حسی کے سائے میں مسلسل رقم ہو رہی ہے۔ بنجمن…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حج 2025 – حجاج گرمی سے نڈھال ہونے کے کیسز میں 90 فیصد کمی۔ حجاج صحتمند
کے این واصف سعودی وزارت صحت نے حج سیزن 2025 کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں حجاج میں گرمی کی تھکن / نڈھال ہونے کے کیسز میں 90 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ گروپ پلاننگ کی پابندی، چھتریوں کے استعمال اور سرکاری اداروں کے درمیان ہم آہنگی نے مثبت…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حج 2025 – آخری مراحل میں، حجاج آج بڑے شیطان کو کنکریاں مار رہے ہیں
کے این واصف حجاج تین دن کے منجملہ آج بڑے شیطان پر کنکریاں مار کر رمی کا آغاز کیا۔ آج سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکہ اور آسٹریلیا وغیرہ مین عید منائی جارہی ہے۔ حج 1446 ہجری آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ وقوفِ عرفہ اور مزدلفہ میں شب بسری کے بعد…
مزید پڑھیں » - 6 جون
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
نئی دہلی: سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز عیدالاضحی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید کے عظیم الشان اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں لاکھوں حجاج کرام اور دیگر…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حج 2025 -لاکھوں عازمین آج حج کا رکنِ اعظم “وقوف عرفہ” ادا کر رہے ہیں
کے این واصف لاکھوں حجاج آج جمعرات 5 جون کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ وادی منی سے میدان عرفات میں عازمین کی منتقلی کا عمل 8 ذی الحجہ کی شب سے شروع کردیا گیا تھا۔وزارت حج کی جانب سے عازمین کو وقوف عرفہ کے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حج 2025۔ عازمین حج ضوابط اور ہدایات پر عمل کریں، نسک کارڈ لازمی ساتھ رکھیں
کے این واصف سعودی وزیرحج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عازمین پر زور دیا ہے کہ وہ گرمی کی تھکن سے بچنے کےلیے صبح دس سے شام چار بجے تک اپنے خیموں میں رہیں۔سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق انہوں نے کہا عازمین کو اپنی سیفٹی کو یقینی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حج 2025 – عازمین کی خیمہ بستی میں آمد – مناسکِ حج کا آغاز
کے این واصف حج 1446 ہجری بمطابق 2025 کے مناسک کا آغاز ہو چکا ہے۔ اندرون و بیرون مملکت سے آنے والے لاکھوں عازمین حج مکہ مکرمہ سے قافلوں کی صورت میں مرحلہ وار منگل کی شب سے وادی منی پہنچنا شروع ہوگئے۔ یوم الترویہ ، 8 ذی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
مناسک حج کا آغاز – لاکھوں مسلمان خیموں کے شہر منی روانہ
مکہ سے علیم قریشی کی رپورٹ مناسک حج کا آغاز چہار شنبہ سے ہوگیا ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں مسلمان ارکان حج کی ادائیگی کے لئے منی روانہ ہورہے ہیں ۔ مینی اور عرفات میں انتظامات مکمل ہیں منی میں خیموں کے علاوہ 10 منزلہ عمارت تعمیر کی…
مزید پڑھیں »