انٹر نیشنل
- مئی- 2025 -31 مئی
حج 2025 – مسجد الحرام میں عازمین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیاں
کے این واصف عازمین کے لئے سہولتوں میں مزید اضافہ۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام میں بڑی برقی گاڑیوں کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ سہولت کمزور، بزرگ اور معذور افرادکے علاوہ تمام عازمین کے مناسک کی ادائیگی کو آسان بنانے کے لیے ہے۔…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
پارک میں سیاح پر شیر کا حملہ۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: تھائی لینڈ کے ایک ایسے تفریحی پارک میں جہاں سیاحوں کو شیروں کے ساتھ چلنے، انہیں کھلانے اور سیلفی لینے کی اجازت دی جاتی ہے ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ یہاں شیر نے ایک شخص پر اچانک حملہ کردیا یہ منظر ویڈیو میں قید ہوگیا جو تیزی کے…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ہندوستان کے کل جماعتی پارلیمنٹری وفد کی ریاض سعودی عرب میں آمد ۔ اہم ملاقاتیں
کے این واصف ہندوستان کے کل جماعتی پارلیمنٹری وفد کی ریاض سعودی عرب میں آمد۔ ڈپٹی اسپیکر شوری کونسل، نائب وزیر خارجہ اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وفد نے ریاض میں ڈپٹی اسپیکر شوری کونسل عزت مآب…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
سعودی وزیر عادل الجبیر کی جانب سے ریاض میں ہندوستانی پارلیمانی وفد کا خیرمقدم کیا
کے این واصف سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ اور موسمیاتی امور عادل الجبیر نے بدھ کو ریاض میں ہندوستانی پارلیمانی وفد کا خیرمقدم کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق پارلیمانی وفد کی سربراہی لوک سبھا کے رکن رنجینت پانڈا کررہے ہیں۔ ملاقات میں سعودی عرب اور…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ہارورڈ یونیورسٹی غیر ملکی طلبہ کی تعداد 15 فیصد تک محدود کرے: ڈونالڈ ٹرمپ
حیدرآباد: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی طلبہ کی فہرست جاری کرے اور ان کی تعداد کو 31 فیصد سے کم کر کے 15 فیصد تک محدود کرے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
انڈین کونسلیٹ جدہ کی جانب سے PIO کارڈ ہولڈرز کی اطلاع کے لئے اہم نوٹس کا اجراء
_________________________________________ کے این واصف انڈین کونسلیٹ جدہ، سعودی عرب نے عام اطلاع کے لئے ایک نوٹس جاری کیا جس میں تمام PIO کارڈز کے حامل افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ کونسلیٹ سے رجو ہوکر اپنے موجودہ PIO کارڈ کو OCI کارڈ میں تبدیل کرنے کی درخواست داخل…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحیٰ 6 جون کو ہوگی
سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحیٰ 6 جون کو ہوگی سعودی عرب کی سپریم کورٹ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں سے ذی الحج کا چاند نظر آنے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں، جس کی بنیاد پر اعلان کیا…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
حج 2025 – منی، مزدلفہ اور میدان عرفات میں عازمین کےلیے سہولتیں
کے این واصف سعودی عرب میں مناسک حج کی ادائیگی کے لیے انتظامات کو آخری شکل دی جارہی ہے۔مشاعر مقدسہ میں عازمین حج کو گرمی سے محفوظ رکھنے کےلیے میدان عرفات کو جانے والے راستوں پر بکثرت درخت لگائے گئے ہیں۔ سعودی ٹی وی الاخباریہ نے مشاعر مقدسہ ’منی،…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
حج ایام کے دوران فی گھنٹہ ایک لاکھ سات ہزار حجاج طواف کر سکیں گے
کے این واصف حرم مکی کی گنجائش میں جتنا اضافہ کیا جارہاہے زائرین و عازمین کی تعداد میں اتنا ہی اضافہ ہورہاہے۔ حج 2025 کے تعلق سے ادارہ امورحرمین شریفین کا کہنا ہے کہ صحن مطاف میں حج ایام کے دوران عازمین کی سہولت کے لیے تمام انتظامات مکمل کر…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں تکنیکی خرابی۔ خدمات متاثر
نئی دہلی: ایلون مسک کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” (X) میں تکنیکی خرابی پیش آئی ہے۔ڈاؤن ڈیٹیکٹر ویب سائٹ کے مطابق یہ مسئلہ شام 6 بجے سے شروع ہوا جب صارفین ایکس کی ویب سائٹ یا ایپ پر نئے پوسٹس دیکھنے کے لیے ریفریش کر رہے ہیں…
مزید پڑھیں »