انٹر نیشنل
- مئی- 2025 -24 مئی
جرمنی ریلوے اسٹیشن پر چاقو زنی 12 افراد زخمی
نئی دہلی ۔ جرمنی کے ہیمبرگ سنٹرل ریلوے اسٹیشن پر ایک ہولناک واقعہ پیش آیا۔ ایک حملہ آور نے پلیٹ فارم پر کھڑے لوگوں پر چاقو سے اندھا دھند حملہ کر دیا۔ اس واقعہ میں 12 افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
امریکہ میں یہودی میوزیم میں اسرائیلی سفارت خانہ کے دو عہدیداروں کو ایک نوجوان نے گولی مار دی – حملہ آور نے لگائے فری فلسطین کے نعرے
حیدرآباد _ امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو عہدیداروں کو ایک حملے میں قتل کر دیا گیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں چہارشنبہ کی رات تقریباً 9 بجے، لِلین اینڈ البرٹ اسمال کیپیٹل یہودی میوزیم کے باہر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
مسجد نبوی میں عازمین حج کی سہولت کے لیے “اسمارٹ معاون” ایپ لانچ کیا گیا
کے این واصف عازمین حج کے لئے ایک اور سہولت فراہم۔ ادارہ امورحرمین شریفین میں دینی شعبے کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبوی میں عازمین حج کی سہولت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی “اسمارٹ معاون” ایپ لانچ کی ہے۔ عاجل نیوز کے مطابق تجرباتی طورپر لانچ…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
عازمین حج کے لیے اردو سمیت متعدد زبانوں میں “ہیلتھ کٹ” متعارف
کے این واصف حجاج کی خدمت کے سلسلہ کی کڑی مین ایک اور اضافہ۔ سعودی وزارت صحت نے عازمین حج کو طبی آگاہی کی فراہمی کے لیے اردو سمیت متعدد زبانوں میں “ہیلتھ کٹ” کا اہتمام کیا ہے۔ اس میں موسمی حالات کے پیش نذر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
بھوک کا خطرناک جنگی حربہ جس نے فلسطینیوں کی نسل تباہ کردی
نئی دہلی: غزہ کی پٹی اس وقت انسانی تاریخ کے ایک ہولناک موڑ پر کھڑی ہے، جہاں ایک طرف قابض اسرائیل کی مسلط کردہ مسلسل ناکہ بندی ہے تو دوسری طرف صحت کا نظام لمحہ بہ لمحہ زمیں بوس ہوتا جا رہا ہے۔ انہی حالات میں ہزاروں فلسطینی خاندانوں…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
غزہ میں مزید 93 افراد شہید ؛ سینکڑوں افراد زخمی – اسرائیل کی رات بھر بمباری
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے فضائی حملوں میں کم از کم 93 افراد شہید ہو گئے۔ جمعرات کی رات سے جمعہ کی صبح تک اسرائیلی افواج نے دیر البلح، خان یونس اور دیگر غزہ کے علاقوں میں فضائی حملے کیے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کو 25 سال قید کی سزا
نئی دہلی ۔معلون مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کے واقعہ میں ملوث نوجوان کو امریکہ کی ایک عدالت نے 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سال 2022 میں نیو جرسی کے 27 سالہ نوجوان ہادی ماتار نے ملعون سلمان رشدی پر ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کنگ سعود یونیورسٹی نے "ڈیجیٹل ہیلتھ انوویشن “ہیکاتھون” کا آغاز کیا
کے این واصف کنگ سعود یونیورسٹی میڈیکل سٹی نے کئی سرکاری اداروں کی شرکت کے ساتھ "پہلی ڈیجیٹل ہیلتھ انوویشن “ہیکاتھون” کا آغاز کیا۔ جو صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں جدت کے لیے نجی شعبے ہے۔ کنگ سعود یونیورسٹی کے قائم مقام صدر، ڈاکٹر عبداللہ بن سلمان السلمان…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
ایشیاء کے دو ممالک میں پھر کورونا کی لہر
نئی دہلی: پانچ سال قبل دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والی کورونا وبا ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے،ایشیا کے دو ممالک میں کووِڈ کے نئے کیسس بڑی تعداد میں درج کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے وہاں کی وزارت صحت چوکس ہے۔ایشیا کے ممالک میں…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
سن 2040 تک سعودی عرب دنیا کے پانچ بڑے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہو گا
کے این واصف سعودی عرب اپنے شعبہ سیاحت پر ایک عرصہ سے بھرپور توجہ دئیے ہوئے ہے اور اس کے مثبت نتائج بھی آرہے ہین۔ریاض میں ہونے والی فیوچر ہاسپیٹیلیٹی سمٹ میں شریک اس صنعت سے وابستہ ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ 2040 تک سعودی عرب دنیا کی پانچ…
مزید پڑھیں »