انٹر نیشنل
- مئی- 2025 -8 مئی
عازمین حج کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ہدایت
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی حکومت حجاج کرام کو سہولتین بہم پہنچانے اور اعلیٰ ترین خدمات پیش کرنے میں کوئی فروگذاشت نہیں چھوڑتی حج کے ہر مرحلے کو بےجھول اور اعلیٰ ترین انداز میں پورا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
سعودی ریلوے کا حج پلان، 20 لاکھ عازمین کو سروس فراہم کی جائے گی
حیدرآباد ۔ کے این واصف عازمین حج و عمرہ زائرین کا بذریعہ ٹرین جدہ، مکہ اور مدینہ منورہ کا سفر بذریعہ ٹرین وقت کی بچت اور سہولت بخش ہوگیاہے۔ جدہ ایرپورٹ احاطہ ہی میں ٹرین اسٹیشن موجودہے۔ سعودی ریلوے “سار” نے رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
” آپریشن سندور ” کے بعد ہند پاک کشیدگی عروج پر۔ نیم فوجی دستوں کی چھٹیاں منسوخ
نئی دہلی: ہندوستانی افواج نے پہلگام حملے کا جواب ’آپریشن سندور‘ کے ذریعہ دیا ہے اس حملے میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو لمحوں میں ہی نیست و نابود کر دیا گیا، اس جوابی کارروائی سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 7 مئی
ہندوستانی فوج نے پاکستان اور پاک مقبوضہ جموں و کشمیر میں 9 دہشت گردانہ ٹھکانوں پر کیا حملہ
نئی دہلی ۔ بھارتی فوج نے پاکستان اور اُس کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 9 دہشت گردانہ ٹھکانوں پر فوج کی آپریشن سِندور کارروائی کی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پوری کارروائی پر قریبی نظر رکھی۔ بھارتی فوج نے، پاکستان اور اُس کے زیر قبضہ جموں و…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
امریکہ میں اردو مشاعرہ، عالمی ادبی شخصیات کی شرکت، محفل میں حیدرآباد کی نمائندگی بھی شامل
حیدرآباد/امریکہ: اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے امریکہ میں ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی میزبانی فرسٹ اوورسیز سٹیزن آف انڈیا افتخار احمد شریف نے کی۔ یہ مشاعرہ نہ صرف ادبی ذوق رکھنے والوں کے لیے ایک یادگار محفل ثابت ہوا بلکہ اس نے…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
وادی منی میں پیدل چلنے والے راستوں پر سائبان اور پھوار والے پنکھے نصب
حیدرآباد ۔ کے این واصف حج 2025 کے وقت بھی موسم شدید گرم رہے گا۔ سعودی حج انتظامیہ ہر سال حجاج کی خدمات کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے کوشان رہتی ہے۔ امسال سعودی عرب میں مشاعر مقدسہ میں ترقیاتی امور کی ذمہ دار کمپنی “کدانہ” نے وادی منی میں…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
انڈین پاسپورٹس، ویزا وغیرہ خدمات ماہ جولائی سے النکت اسائنمنٹس لمیٹیڈ انجام دے گی
حیدرآباد ۔ کے این واصف انڈین پاسپورٹس، ویزا اور دیگر کونسلر خدمات ماہ جولائی 2025 سے النکت اسائنمنٹس لمیٹیڈ انجام دے گی۔ واضح رہے کہ سفارت خانہ ہند ریاض کے لئے یہ خدمات VFS Global انجام دے رہاہے۔ اس تبدیلی کے سلسلے مین سفارت خانہ ہند نے سرکاری طور پر…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
سعودی عرب میں ژالہ باری، بنی حسن کے پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورت حال مختلف ہے۔ کہیں شدید گرمی، کہیں تیزہوائیں تو بارش و ژالہ باری۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں بنی حسن کمشنری کے بالائی علاقے کا موسم بارش اور ژالہ باری سے انتہائی خوبصورت ہو گیا۔ژالہ…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
ہندوستان نے پاکستان سے تمام تجارتی درآمدات پر فوری پابندی لگادی
نئی دہلی: قومی سلامتی اور عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ ہند نے پاکستان سے ہر قسم کے تجارتی سامان کی درآمد پر فوری طور پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق نہ صرف براہ راست درآمدات پر ہو گا بلکہ ان اشیا پر…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری۔ موسم ہنوز غیر متوقع
حیدرآباد ۔ کے این واصف امسال سعودی عرب میں بارشوں کے سلسلے کے چلتے کا موسم ہنوز غیر متوقع چل رہاہے۔ سعودی عرب مین جاری بارشون کے سلسلہ کے چلتے محکمہ شہری دفاع نے مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک موسلا دھار بارش سے خبردار کیا ہے۔ عرب نیوز…
مزید پڑھیں »