انٹر نیشنل
- مئی- 2025 -11 مئی
ہند۔ پاک فائرنگ اور فوجی کاروائی روکنے دونوں ملکوں کے درمیان براہِ راست ہوئی بات چیت
نئی دہلی ۔ ہندوستان اور پاکستان نے فوری طور پر فائرنگ اور فوجی کارروائی روکنے سے اتفاق کیا ہے۔ خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے اِس سلسلے میں نئی دلّی میں ایک اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کی فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل نے آج سہ پہر جنگ بندی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے درمیان چین کا اہم بیان
نئی دہلی۔بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے پس منظر میں چین نے ایک بار پھر اہم اور واضح موقف اختیار کیا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں اس کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔یہ بات چینی وزیر خارجہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
ہند پاک کے درمیان سیز فائر پر اتفاق، دہشت گردی کے خلاف بھارت کا سخت مؤقف برقرار
نئی دہلی ۔جنوبی ایشیا میں کشیدگی کے بادل چھٹنے لگے ہیں کیونکہ پاکستان اور بھارت نے ایک غیر معمولی پیش رفت کے تحت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور دیگر حساس سرحدی علاقوں میں فوری طور پر گولہ باری اور فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارتی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
ہند پاک جنگ بندی سے اتفاق پر ڈونالڈ ٹرمپ کا بیان
نئی دہلی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے فوری اور مکمل جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس پیش رفت کو خطے میں امن کی جانب اہم قدم قرار دیا۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
ہند۔ پاک کے درمیان سیز فائر
نئی دہلی/اسلام آباد: بھارت اور پاکستان نے سرحدی کشیدگی میں کمی لانے کے لیے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب دونوں ممالک کی سرحدوں پر ڈرون حملوں اور فائرنگ کے مسلسل واقعات سے حالات نہایت کشیدہ ہو چکے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
آپریشن سندور لشکر طیبہ اور جیش محمد کے 5 دہشت گرد مارے گئے
نئی دہلی ۔ بھارت کی طرف سے شروع کئے گئے آپریشن سندور کے دوران پاکستان میں جیشِ محمد اور لشکرِ طیبہ کے پانچ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اِن دہشت گردوں میں ابو جُندال، حافظ محمد جمیل، جو مولانا مسعود اظہر کا قریبی رشتہ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
ہندوستان نے پاکستان کے 8 میزائلوں کو راستہ میں ہی تباہ کردیا
نئی دہلی۔ ‘آپریشن سندور’ کے پس منظر میں جموں میں کشیدگی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ بھارت کی برق رفتاری سے کی گئی کارروائیوں سے گھبرا کر پاکستان اپنی موجودگی کا احساس دلانے کی کوشش کر رہا ہے اور جموں کو نشانہ بناتے ہوئے حملے کر رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 8 مئی
جموں، پنجاب، راجستھان میں پاکستان کے میزائل اور ڈرون حملے۔ ہندوستان نے پاکستان کا لڑاکا طیارہ مار گرایا
نئی دہلی ۔ پاکستان کیجانب سے جموں و کشمیر، پنجاب اور راجستھان کی سرحدی علاقوں پر آج رات میزائل اور ڈرون داغے گئے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی فضائی دفاعی نظام نے تمام پاکستانی ڈرونز اور میزائلوں کو ناکام بنا دیا۔جموں، جالندھر، جیسلمیر سمیت کئی شہروں میں بلیک آؤٹ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
لاہور چھوڑدیں یا محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ امریکہ کا اپنے شہریوں کو مشورہ
نئی دہلی ۔ ہند پاکستان کشیدگی کے درمیان ہندوستان نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کے لاہور میں ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو یا تو لاہور…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
ہندوستانی فوج کا حملہ۔ لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ
نئی دہلی: ہندوستان کی جوابی کارروائیوں سے پہلے ہی بوکھلائے ہوئے پاکستان کو ایک اور زبردست دھکہ لگا ہے۔ ہندوستان کی جانب سے انتقام لیتے ہوئے کیے گئے حملوں میں پاکستانی فوج کی ایئر ڈیفنس تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں لاہور میں موجود فضائی دفاعی…
مزید پڑھیں »