انٹر نیشنل
- اپریل- 2025 -25 اپریل
ہندوستان اور پاکستان سے تحمل برتیں۔ اقوام متحدہ
نئی دہلی: پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی پر اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتیرس نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ تحمل اور ذمہ داری کے…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
ہندوستان میں مقیم کئی پاکستانی شہری وطن واپس
ہندوستان میں مقیم کئی پاکستانی شہری وطن واپس نئی دہلی: ہندوستان میں سیاحت اور رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے آنے والے متعدد پاکستانی شہری اپنے وطن واپس ہورہے ہیں۔ پہلگام میں حال ہی میں پیش آئے ایک دہشت گردانہ حملے میں 26 سیاح ہلاک ہو گئے تھے جس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
ہندوستان نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا
نئی دہلی: حکومت ہند نے حکومتِ پاکستان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر موجود سرکاری ہینڈل کو ملک بھر میں بلاک کر دیا ہے۔ یہ اقدام حالیہ کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قدم مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
پاکستانی، ہندوستان چھوڑ دیں اور ہندوستانی پڑوسی ملک سے فوری واپس آجائیں۔ حکومت ہند
نئی دہلی: پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے کے تناظر میں حکومتِ ہند نے قومی سلامتی کے پیش نظر ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ سیکیورٹی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے تحت بھارت نے پاکستانی شہریوں کو فراہم کی جانے والی تمام ویزا…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
پاکستانی شہریوں کو سارک ویزا پر ہندوستان کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکومت ہند
نئی دہلی: پاکستانی شہریوں کو سارک ویزا چھوٹ اسکیم کے تحت بھارت کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔خارجہ سکریٹری نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کو سارک ویزا چھوٹ اسکیم SVES کے تحت بھارت کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مسری نے مزید کہا…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
سعودی عرب نے ہندوستان کے پہلگام کشمیر میں ہوئے دہشت گرد حملے کی مذمت کی
حیدرآباد ۔ کے این واصف جنوبی کشمیر کے معروف سیاحتی علاقے پہلگام مین ہوئے بدبختانہ دہشت گرد حملے کی سعودی عرب نے شدید الفاظ مین مذمت کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ دہشت…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
پاکستان نے بھارت کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ خواجہ آصف کا ردِعمل
نئی دہلی: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے کسی بھی واقعے کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں آج سے داخلے پر پابندی۔ بہتر انتظامات کے لئے اقدام
حیدرآباد ۔ کے این واصف پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخلے پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب کے بعد سے پابندی عائد کردی جائے گی۔ یہ اقدام حج انتظامات کو بہتر بنانے اور حجاج کی سہولت کے لئے اٹھائے گئے ہیں۔ جن غیرملکیوں کے اقامے مکہ مکرمہ شہر سے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
ہند سعودی کا مشترکہ اعلامیہ، اسٹریٹیجک شراکت داری کونسل کی توسیع پر اتفاق۔ نریندر مودی کا دورئے سعودی عرب
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب اور ہندوستان نے اسٹریٹیجک شراکت داری کونسل کی توسیع کا خیرمقدم کیا ہے جو دونوں ممالک کے بیچ سٹریٹیجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کی عکاسی کرتا ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے مطابق اس میں دفاعی تعاون کے لیے وزارتی کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور مملکت کے دیگر شہروں میں موسم غیر یقینی .ریڈ الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ کے این واصف مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اورمملکت بھر میں موسم کے حوالے سے صورتحال غیر یقینی بنی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مکہ مکرمہ اور مدینہ ریجنوں کے متعدد شہروں کے لیے غیر یقینی موسم کے باعث…
مزید پڑھیں »