انٹر نیشنل
- اپریل- 2025 -23 اپریل
امریکہ ۔ ہارورڈ یونیورسٹی ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع
نئی دہلی۔ ہارورڈ یونیورسٹی نے اربوں ڈالر کے فنڈ کو روکے جانے کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ پر وفاقی مقدمہ دائر کیا ہے۔ یہ مقدمہ کل دائر کیا گیا جو اس تنازعہ کا حصہ ہے جس میں پچھلے ہفتے اس وقت شدت آگئی تھی جب ادارے نے ٹرمپ انتظامیہ کے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
جدہ کونسلیٹ ۔ وزیر اعظم ہند کے دورئے مملکت سے متعلق 23 اپریل کو میڈیا بریفنگ
حیدرآباد ۔ کے این واصف انڈین کونسلیٹ جدہ کی جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق وزیر آعظم ہند کے دو روزہ دورئے سعودی عرب سے متعلق پریس بریفنگ 23 اپریل 2025 کو صبح 45-8 کو ہوگی۔ ریٹز کالٹن ہوٹل (الجود میٹنگ روم پہلی منزل) میں منعقد شدنی اس پریس…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
نریندرمودی کا سعودی عرب میں والہانہ استقبال
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر آج دوپہر جدہ پہنچے، سعودی عرب کی شاہی حکومت نے وزیر اعظم ہند کے خصوصی احترام کے اظہار کے طور پر ہندوستانی طیارے کے سعودی فضائی حدود میں داخل ہونے پر رائل سعودی ایئر فورس کے ایف-15…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
سعودی عرب قابل اعتماد دوست اور سٹریٹیجک پارٹنر – نریندر مودی کی عرب نیوز سے گفتگو
حیدرآباد ۔ کے این واصف وزیر آعظم ہند نریندر مودی دو روزہ دورے سعودی عرب کے سلسلہ مین مملکت کے انگریزی روزنامہ “عرب نیوز” نے وزیر آعظم ہند سے خصوصی انٹرویو کیا۔ جسکے اقتباسات قائرین کی دلچسپی کے لئے پیش ہیں۔ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے ساتھ فروغ…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
پوپ فرانسس چل بسے
نئی دہلی: رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ اور دنیا بھر میں کروڑوں عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس، 88 برس کی عمر میں دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ ویٹی کن سٹی نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ پیر کے روز ایسٹر کے تہوار…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
مملکت کی مساجد میں اسراف کے نقصانات و غذائی کے ضیاع پر جمعہ کے خطبات
حیدرآباد ۔ کے این واصف اسراف بے جا اور غذائی کے ضائع ایک عالمی مسئلہ ہے۔ جبکہ دنیا کی ایک بڑی آبادی ایک وقت کے کھانے کے لئے ترستی ہے۔ سعودی عرب نے اس مسئلہ سے نمٹنے کے لئے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اسلامی امور کی ہدایات پرعمل کرتے…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
وزیراعظم کا کل سے سعودی عرب کا دورہ۔جدہ کا دورہ کرنے والے مودی پہلے وزیراعظم
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے شہر جدّہ پہنچیں گے۔ چار دہائیوں میں کسی بھی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں خاطر خواہ تبدیلی آئی ہے…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حج کی ادائیگی کے لیے “حج پرمٹ” حاصل کرنا لازمی : وزارت حج کا انتباہ
حیدرآباد ۔ کے این واصف حج کی ادائیگی کے سلسلہ میں کچھ لوگ یہ ادعاء پیش کرتے ہیں کہ حج پرمٹ حاصل کرنا شرعی پابندی نہیں ہے لیکن پچھلے چند سال سے اجازت نامہ کے حوالے سے وزارت حج نے سخت موقف اختیار کیا ہواہے۔ خصوصاُ سعودی میں برسرے کار…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
مملکت کو اعزاز۔ریاض کے 2 پارک یونیسکو کے جیو عالمی نیٹ ورک میں شامل
حیدرآباد ۔ کے این واصف اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی و ثقافتی تنظیم “یونیسکو” نے سعودی دارالحکومت ریاض کے 2 جیو پارکس کو یونیسکو کے عالمی جیو پارک نیٹ ورک میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق دونوں پارک ریاض میں واقع ہیں…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
وزارت حج ۔ عمرہ زائرین کو انتباہ، مقررہ تاریخ تک اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں
حیدرآباد ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے پھر ایک بار زائرین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ 29 اپریل سے قبل سعودی عرب سے نکل جائیں۔ وزارت نے مختلف ممالک سے عمرہ ویزے پر آنے والے زائرین کو پھر ایک بار انتباہ دیا ہے کہ ویزے کی…
مزید پڑھیں »