انٹر نیشنل
- اپریل- 2025 -8 اپریل
سنگاپور میں آگ لگنے کا واقعہ۔ آندھراپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کا چھوٹا بیٹا زخمی
حیدرآباد ۔ آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان کے چھوٹے بیٹے مارک شنکر پوانوِچ سنگاپور کے ایک اسکول میں پیش آنے والے آگ لگنے کے حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ انہیں ہاتھوں اور پیروں پر چوٹیں آئی ہیں۔ اس واقعے میں کئی دیگر بچے بھی زخمی ہوئے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
مرد حکام نے میری تلاشی لی، مجھے واش روم تک جانے نہیں دیا گیا۔ خاتون ہندوستانی تاجر کو امریکی ایر پورٹ پر تلخ تجربہ
نئی دہلی: نوجوان ہندوستانی خاتون تاجر شروتی چترویدی کو امریکہ میں ایک تلخ تجربے کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا الزام ہے کہ الاسکا ایئرپورٹپر ایف بی آئی حکام نے انہیں 8 گھنٹوں تک ناحق حراست میں رکھا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ مرد حکام نے ان کی…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
وزارت حج کی عمرہ زائرین کو خاص ہدایات – آداب اور مقامی قوانین کا احترام کریں
حیدرآباد ۔ کے این واصف زائرین حرمین عام طور سے آداب، باہمی تعاون اور مقامی قوانین کا خیال نہیں رکھتے اس ضمن میں وزارت حج نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ عمرہ کی ادائیگی کے دوران آداب کا خیال رکھیں اور مقامی قوانین کا احترام کریں۔ عاجل…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
کمپنیاں عمرہ زائرین/ حجاج کو بروقت واپس بھیجیں۔ تاخیر پر ایک لاکھ ریال جرمانہ
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی وزارت داخلہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ زائر یا حج کے ویزے پر آنے والے شخص کے واپس نہ جانے کی اطلاع نہ کرنے یا اطلاع کرنے میں تاخیر پر کمپنی کو ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا۔ سبق ویب سائٹ…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ضروری اطلاع۔عمرہ زائرین 29 اپریل تک اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں: وزارت حج
حیدرآباد ۔ کے این واصف وزارتِ حج کے مطابق 15 شوال بمطابق 13 اپریل 2025 تک بیرون ملک سے عمرہ زائرین مملکت آ سکتے ہیں جس کے بعد حج سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
سعودی عرب ۔ سیاحتی شعبے میں غیرمعمولی ترقی، کمپنیوں کا اپنے شیئرز لانچ کرنے پر غور
حیدرآباد ۔ کے این واصف مملکت میں سیاحت پر ایک عرصہ سے غیر معمولی توجہ کی جارہی ہے۔ تفریحی مقامات کی ترقی، ویزا کے اجراء میں نرمی و آسانیان پیداکرنا، عمرہ ویزا پر آنے والوں کو مملکت کے دیگر شہروں میں جانے کی اجازت کا دیا جانا جیسی سہولتوں کی…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
ریاض میں زیرِ زمین روڈ نیٹ ورک قائم کرنے کا منصوبہ۔ امریکہ کی بورنگ کمپنی کی پیش کش
حیدرآباد ۔ کے این واصف دنیا کے ہر بڑے شہر میں ٹرافک ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ ہندوستان سمیت کئی ملکوں میں ایر ٹیکسی سروس کا آغاز ہوگیا ہے یا ہونے والا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض بھی شدید ٹرافک کے مسئلہ سے دوچار ہے۔ اسی کے پیش…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
سعودی عرب نے ہندوستان پاکستان سمیت 14 ممالک پر عائد کی عارضی ویزا پابندی۔ حج سیزن سے قبل فیصلہ
نئی دہلی ۔ سعودی عرب نے دنیا کے 14 ممالک کے ویزوں پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے جن میں ہندوستان اور پاکستان بھی شامل ہیں۔ یہ پابندی بزنیس، فیملی ویزا، اور عمرہ ویزا پر بھی لاگو ہوگی۔ سعودی حکومت نے یہ عارضی پابندی اس لیے عائد کی ہے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
ٹرمپ کی متنازعہ پالیسیوں کے خلاف امریکہ میں شدید احتجاج
نئی دہلی: دوسری بار امریکہ کے صدر منتخب ہوکر وائٹ ہاؤس پہنچنے والے ریپبلکن سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ کی متعدد متنازعہ پالیسیوں کو تباہ کُن قرار دیتے ہوئے ہزاروں امریکی باشندوں نے ہفتے کو مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ ان کے غیر متوقع فیصلہ سے عوام…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
عمرہ وعازمینِ حج کے لیے اردو سمیت متعدد زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ کا اجراء
حیدرآباد ۔ کے این واصف وزارت حج وعمرہ نے زائرین حرمین کی سہولت کے لیے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری کی ہے۔ رہنما ضوابط وزارت کی ویب سائیڈ صوتی صورت میں بھی موجود ہیں جہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔مقامی کے مطابق…
مزید پڑھیں »