انٹر نیشنل
- اپریل- 2025 -5 اپریل
سعودی عرب میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے
حیدرآباد ۔ کے این واصف حالیہ عرصہ میں میانمار اور تھائی لینڈ میں آئے بھیانک زلزلے کے بعد سعودی عرب کے منطقہ مشرقیہ مین جمعہ کی صبح 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ سعودی جیولوجیکل سروے کے ایک ترجمان نے عرب نیوز کو بتایا کہ زلزلے کا مرکز…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
سعودی عرب ۔ منشیات کے سمگلروں اور تشہیر کرنے والوں کی گرفتاریاں
File photo حیدرآباد ۔ کے این واصف محترم و مقدس ترین شہروں کے ملک سعودی عرب میں منشیات کے اسمگلرز اور دیگر گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کے گرفتاریوں کی خبریں پڑھ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اس سلسلہ کی ایک تازہ خبر کے مطابق سعودی سیکیورٹی حکام نے…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
رمضان ۔ حرمین شریفین میں 122 ملین زائرین کی آمد – دیڑھ کروڑ سے زائد نے عمرہ کیا
حیدرآباد ۔ کے این واصف امسال ماہ رمضان میں مقدس شہروں میں ریکارڈ زائرین کی ریکارڈ تعداد رہی۔ حرمین شریفین کی جنرل اتھارٹی کے مطابق رمضان المبارک سال 2025 میں 122 ملین سے زائد عمرہ زائرین اور نمازی حرمین شریفین میں آئے۔اتھارٹی کے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ کے مطابق حرمین شریفین…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
“ایٹ دی ایج” کے عنوان سے آرٹ ویک کا انعقاد۔ انڈیا سمیت کئی ممالک شریک
حیدرآباد ۔ کے این واصف آرٹ ویک ریاض میں “ایٹ دی ایج” کے زیر عنوان منعقد ہونے والی نمائش کا پہلا سیشن 6 سے 13 اپریل تک جاری رہے گا۔ نمائش میں 45 سے زیادہ گیلریاں اور نجی آرٹ ادارے فن پارے پیش کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق عوامی پروگرام…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری میعاد کے بیرونی دورے کا آغاز بھی سعودی عرب سے کریں گے!
حیدرآباد ۔ کے این واصف امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے پہلے غیرملکی دورے پر رواں برس مئی کے وسط میں سعودی عرب کا دورہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ عرب نیوز نے امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے حوالے سے یہ خبر شائع…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -31 مارچ
میانمار بھیانک زلزلہ۔ 2 ہزار سے زائد ہلاکتیں
نئی دہلی: مسلسل زلزلوں سے لرزتے ہوئے میانمار میں شدید تباہی کا سامنا ہے۔ زلزلے کے باعث عمارتوں کے ملبے کو ہٹاتے وقت ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ میانمار کی فوجی حکومت کے مطابق زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2,056 تک پہنچ…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
انٹرنیشنل انڈین پروفیشنلز اسوسی ایشن نے مستحقین کے ساتھ عید منائی
حیدرآباد ۔ کے این واصف کہتے ہین غم بانٹنے سے کم ہوتا ہے اور خوشیان باٹنے سے بڑھتی ہین۔ انٹرنیشنل انڈین پروفیشنل اسوسی ایشن ریاض (IIPA)نے اسی کہاوت پر عمل کرتے ہوئے اپنی خوشیاں بانٹی اور 250 پریشان حال فیکٹری ورکرز کے ساتھ عید منائی۔ اسوسی ایشن نے عید…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
پنچوقتہ نمازیں سال بھر فرض ـ رمضان کے بعد بھی عبادات جاری رکھنے کی تلقین
سالٹ لیک سٹی ( امریکہ )29- مارچ ( اردو لیکس ) امریکی ریاست یوٹاکے شہر سالٹ لیک سٹی کی مسجدفاطمہ میں ماہ رمضان المبارک کے دوران نماز تراویح میں روزانہ سواپارہ میجر محمد اسمٰعیل نے سنایا امام مولانا خواجہ شعیب الدین نے تراویح کے اختتام پر اپنے فکر انگیز خطاب…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے اور کل یعنی اتوار 30 مارچ کے روز عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔ مملکت کی سپریم کورٹ نے چاند نظر آجانے کا اعلان کردیا ہے ۔
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
میانمار، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش میں شدت کا زلزلہ – سینکڑوں اموات کی اطلاعات
میانمار، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش اور دیگر قریبی ممالک میں جمعہ کو شدید زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.7 درج کی گئی۔ زلزلے کا مرکز میانمار کے علاقے سگائنگ میں واقع تھا۔ اس زلزلے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ تھائی لینڈ کی…
مزید پڑھیں »