انٹر نیشنل
- نومبر- 2024 -27 نومبر
اسرائیل حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کو منظوری دے دی
نئی دہلی: اسرائیل کی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو منظوری دے دی ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفترنے کل رات اس کا انکشاف کیا۔ امریکہ اور فرانس کی ثالثی میں ہونے والے جنگ بندی کے اس معاہدے سے توقع…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
لبنان کے ساتھ جنگ بندی پر اسرائیلی کابینہ کی منظوری
لبنان کے ساتھ جنگ بندی پر اسرائیلی کابینہ کی منظوری
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
ہم اپنی پہچان اور شناخت کھوتے جارہے ہیں، وجہ امت مین تعلیم کا فقدان ہے۔ عبدالحمید
ریاض ۔ کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کے 189وین اجلاس سے سرپرست “الحق ایجوکیشن سوسائٹی” حیدرآباد عبدالحمید نے بحیثیت کلیدی مقرر خطاب کیا۔ انجینئر عبدالحمید نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم حاکم سے محکوم ہوئے، اور اب اپنی پہچان، اپنی شناخت بھی کھو رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
امریکی فوج سے زنخوں کو نکال دیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ صدر بنتے ہی احکامات دے سکتے ہیں۔
دہلی: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی امریکی فوج میں شامل تمام زنخوں کو ہٹا سکتے ہیں۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق ٹرمپ جنوری 2025 میں صدارت سنبھالنے کے پہلے ہی دن اس سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے۔ ایک ایسے وقت میں جب…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان میں زبردست احتجاج – 5 افراد ہلاک ؛ درجنوں زخمی ؛ فوج کو گولی مارنے کا حکم
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور تحریکِ انصاف (PTI) کے سربراہ عمران خان کی جیل سے رہائی کے مطالبے پر ان کے حامیوں نے ملک گیر احتجاج شروع کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے بڑی تعداد میں سیکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا۔ مظاہرین اور پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
پانی کی تحلیل۔ملکت میں یومیہ پانی کی فلٹریشن تیل کی عالمی پیداوار کے مساوی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں عوامی سطح پر جو پانی فراہم کیا جاتا ہے وہ سارا کا سارا سمندری پانی کو فلٹر کرکے کیا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی واٹر اتھارٹی کے چیئرمین انجینئرعبداللہ بن ابراہیم کا کہنا ہے کہ مملکت میں پانی کی صنعت بہت وسیع…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
پاکستان کے کرم ضلع میں مسافروں پر فائرنگ، 50 افراد ہلاک
پاکستان کے شمال مغربی ضلع کرم میں جمعرات کے روز مسلح حملہ آوروں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 50 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 29 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سیاسی نہیں ہے: یوروپی یونین
نئی دہلی۔ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔جوزیف بوریل نے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
نتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت نے کیا وارنٹ جاری
نئی دہلی: تہران (ارنا) بین الاقوامی عدالت انصاف نے آج اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ کئی ماہ کی تفتیش کے بعد بین الاقوامی عدالت انصاف نے آج فیصلہ دیا ہے کہ اس نے سابق صیہونی وزیر اعظم اور…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
حج 2025۔ 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کے لیے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی
ریاض ۔ کے این واصف آئیندہ سال کے عازمین حج کے لئے اطلاع۔ حج 2025 پر روانگی کے لیے 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کے لیے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے بدھ کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا سرٹیفکیٹ نہ…
مزید پڑھیں »