انٹر نیشنل
- اگست- 2024 -6 اگست
بنگلہ دیش کی صورتحال پر امریکہ کا مؤقف
نئی دہلی۔ بنگلہ دیش کی صورتحال پر امریکہ نے واضح کیا ہے کہ وہ ملک کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بنگلہ دیش کی صورتحال سے متعلق کہا کہ بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
مملکت کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی تعداد 8.5 ملین تک پہنچ گئی۔ ایر پورٹس گروپ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کی ایئرپورٹس ہولڈنگ کمپنی سے منسلک سیکنڈ ایئرپورٹس گروپ (تجمع مطارات الثانی) کے اعداد وشمار کے مطابق 2024 کے ابتدائی چھ ماہ میں مسافروں کی تعداد میں 16 فیصد اور پروازوں کی تعداد 11 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔جاری عداد و شمار کے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
شیخ حسینہ کو ملک چھوڑنے کیلئے صرف 45 منٹ کا وقت دیا گیا
نئی دہلی۔ بنگلہ دیش میں پیدا شدہ صورتحال کے درمیان سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ملک چھوڑنے کے لیے صرف 45 منٹ کا وقت دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دوپہر کے وقت فوج نے انہیں ملک چھوڑنے کو کہا اس دوران شیخ حسینہ اپنے ساتھ کچھ نہیں لے جا…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
شیخ حسینہ کی رہائش گاہ پر لوٹ مار _ ہجوم نے ڈائنگ ٹیبل پر رکھی مرغن غذا کھالی ؛ ساڑیاں اور قیمتی اشیاء لے کر فرار
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس ڈیسک) شیخ حسینہ کی جانب سے وزیراعظم کے عہدہ سے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہوجانے کے بعد بنگلہ دیش کی دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک مشتعل ہجوم نے شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ پر ہلہ بول دیا ۔ اور محل نما رہائش…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
شیخ حسینہ وزیراعظم کے عہدہ سے مستعفی _ فوجی ہیلی کاپٹر میں ہندوستان منتقل!
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس ڈیسک) بنگلہ دیش میں گزشتہ چند دنوں سے ریزرویشن کے خلاف جاری پر تشدد احتجاج نے آج اس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا جب ملک کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے اپنا استعفیٰ پیش کرتے ہوئے اچانک روپوش ہوگئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
غزہ ملبہ کے ڈھیر میں تبدل۔ وبائی امراض پھوٹ پڑے
نئی دہلی۔ اسرائیلی بمباری کی زد میں غزہ شہر کی میونسپلٹی نے خبردار کیا ہے غزہ میں ملب اور کچرے ڈھیروں کے ساتھ ساتھ سیوریج کا نظام بمباری سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس کے تباہی کے بعد صحت عامہ ماحولیات کے حوالے سے بحرانی صورت حال سنگین ہو…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
بنگلہ دیش میں مہلوکین کی تعداد قریب 100 ہوگئی۔ تین دن سرکاری تعطیل کا اعلان۔ ہندوستانی شہریوں کیلئے حکومت ہند کی ایڈوائزری
ہندوستانیوں کو بنگلہ دیش کا سفر نہ کرنے کا مشورہ۔ تشدد سے متاثر ملک میں مہلوکین کی تعداد قریب 100 ہوگئی۔ تین دن سرکاری تعطیل کا اعلان نئی دہلی: ہندوستانی شہریوں کیلئے حکومت ہندنے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صورتحال کے پیش نظر…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے ایک شہر پر راکٹوں کی بارش
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس ڈیسک) حزب اللہ نے اتوار کو اسرائیل کے ایک شہر پر راکٹوں کی بارش کی۔ حزب اللہ کی جانب سے کئے گئے اس حملے کو حماس کے سربراہ ا اسماعیل ہنیہ کی موت کا بدلہ قرآر دیا جا رہاہے جوابی کارروائی میں لبنانی عسکریت…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
خطبہ جمعہ میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذکر۔ مسجد اقصی کے 85 سالہ امام پر بیت المقدس میں داخلہ پر پابندی
نئی دہلی/ جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی تہران میں اسرائیلی ریاست کے حملے میں شہادت پر سوگ اور افسوس کا اعلان کرنے پر مسجد اقصیٰ کے مبلغ محترم الشیخ عکرمہ صبری کو اسرائیلی فورسیس نے گرفتار کر لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد انھیں…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
اسماعیل ھنیہ کو کم دوری سے وار کرنے والے میزائل کے ذریعہ شہید کیا گیا ! دو درجن سے زائد افراد شک کی بنیاد پر گرفتار
حیدرآباد _ 3 اگست ( اردولیکس ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں شک کی بنیاد پر دو درجن سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسماعیل ھنیہ کی شہادت کے بعد سکیوریٹی کوتاہیوں کے الزامات لگائے گئے تھے۔ بعض اطلاعات میں دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں »