انٹر نیشنل
- اگست- 2024 -3 اگست
صومالیہ کی ایک ہوٹل میں خودکش بم دھماکہ _ 32 افراد ہلاک درجنوں زخمی
حیدرآباد _ 3 اگست ( اردولیکس ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں لڈو بیچ کے قریب میں ساحل سمندر پر واقع ایک ہوٹل میں خودکش حملہ پیش آیا ۔ اس حملے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کئی لوگ زخمی ہوئے۔ ایک خودکش بمبار اور بندوق بردار نے ہوٹل میں…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
حرمین کے صحن اور راہداریوں میں سونے سے اجتناب کریں، انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں کچھ زائرین نماز کے بعد سوجاتے ہیں۔ اس سے نہ صرف حرمین کا تقدوس پامال ہوتاہے بلکہ دیگر زائرین کو دشواری ہوتی ہے۔ وزارت نے اس عمل سے اجتناب کی ایک بار پھر ہدایت جاری کی ہے۔ وزارت حج کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
شہید اسماعیل ہنیہ کی دوحہ میں تدفین _ جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ؛ تدفین میں خاندان کے قریبی افراد بشمول بیٹی سارہ موجود
حیدرآباد _ 3 اگست ( اردولیکس ڈیسک) حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحہ کی مرکزی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد اپنے والد شیخ حمد بن…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
سعودی عرب میں ماہ اگست کے آغاز سے موسم گرما کا اختتام – محکمہ موسمیات
ریاض ۔ کے این واصف ماہ اگسٹ کے آغاز کے ساتھ موسم گرما اختتام پذیر ہوجاتا ہے۔ مگر ریاض سمیت مملکت کے کچھ علاقے اب بھی شدید گرم ہیں۔ سعودی ماہر موسمیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ موسمی نقشوں کے حساب سے ماہ اگست کے آغاز سے سعودی…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
اسماعیل ھنیہ کی موت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کی تشکیل
نئی دہلی۔ ’حماس‘ کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی منگل اور چہارشنبہ کی درمیانی شب ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک قاتلانہ اسرائیلی حملے میں شہادت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیشن قائم کیا گیا ہے۔ایران کے پراسیکیوٹر جنرل نےکہا ہے کہ اس دہشت گردانہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا نیا انکشاف _ دو ماہ قبل کمرہ میں چھپا دیا گیا تھا بم
حیدرآباد _ 2 اگست ( اردولیکس ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی ہلاکت کے سلسلے میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جن کا ایران کی دارالحکومت تہران میں چہارشنبہ کی صبح قتل کیا گیا تھا۔ان کی ہلاکت سے متعلق پہلی خبر یہ آئی تھی کہ تہران میں ان…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
بعد نماز جمعہ اسماعیل ھنیہ کی غائبانہ نمازِجنازہ ادا کی جائے۔ عالم اسلام سے حماس کی اپیل
نئی دہلی۔ ’حماس‘ نے پورے عالم اسلام سے اپیل کی ہے کہ دو اگست بروز جمعہ نماز کے بعد تمام مساجد میں شہید رہ نما اسماعیل ھنیہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے۔ شہید کی وفاداری، پیغام، مشن اور خون کا نذرانہ پیش کرنے…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
تم بہت روؤ گے، ہمارے جواب کا انتظار کرو۔ نصراللہ کا اسرائیل کو پیغام
نئی دہلی/لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے سیاسی شعبےکےسربراہ اور ان کے معاون وسیم ابو شعبان کی شہادت کا بدلہ لینا فرض ہوچکا ہے۔ جمعرات کو حزب اللہ کے شہید…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت
حیدرآباد،_ یکم اگست ( اردولیکس ڈیسک) حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات کو ادا کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت لاکھوں…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
اسماعیل ہنیہ کی موت کا بدلہ لینے اسرائیل پر براہ راست حملہ کرنے ایران کا فیصلہ !
حیدرآباد _ یکم اگست ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کو حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر براہ راست حملہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے، اس بات کی اطلاع نیویارک ٹائمز…
مزید پڑھیں »