انٹر نیشنل
- اگست- 2024 -14 اگست
خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کو لگا دھکہ۔ درخواست مسترد
نئی دہلی۔ ہندوستانی مشہور خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کو مایوسی ہوئی۔ ان کی اپیل کو کورٹ آف آربٹریشن میں مسترد کر دیا گیا، اب ونیش پھوگاٹ کو سلور میڈل نہیں دیا جائے گا۔ ونیش پھوگاٹ کو پیرس اولمپکس میں فائنل سے قبل 100 گرام زیادہ وزن ہونے پر نا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
کملا ہیرس 3 اہم ریاستوں میں ٹرمپ سے آگے
نئی دہلی: ایک عوامی جائزہ کے مطابق امریکہ کی نائب صدر و ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس جاریہ سال نومبر میں منعقد شدنی صدارتی انتخابات میں تین اہم ترین سمجھی جانے والی ریاستوں وسکونسن، پینسلوینیا اور مشی گن میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے چار پوائنٹس آگے…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ایران جلد اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔ امریکہ
نئی دہلی۔ امریکہ نے مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتباہ دیا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف جلد ہی حملہ کر سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی جانب سے جاریہ ہفتہ ممکنہ بڑے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حزب اللہ نے اسرائیل پر 30 راکٹ برسائے _ کوئی جانی نقصان نہ ہونے اسرائیلی فوج کا دعوٰی
حیدرآباد _12 ( اردولیکس ڈیسک) حزب اللہ نے اتوار کی رات شمالی اسرائیل کی طرف راکٹوں کا ایک بیراج فائر کیا۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف ) نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ کے عسکریت پسندوں نے رات بھر لبنان سے شمالی اسرائیل پر تقریباً…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
سعودی عرب سے ماہ جون میں غیرملکی ترسیلات زر 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی سینٹرل بینک (ساما) کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق ماہ جون 2024 میں سعودی عرب سے غیرملکی ترسیلات زر 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ سالانہ 11.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ سعودی عرب مین غیر ملکیون کے بہتر معاشی حالات کا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
عراق میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 9 سال اور لڑکوں کی 15 سال _ پارلیمنٹ میں بل پیش
حیدرآباد _ 10 اگست ( اردولیکس ڈیسک) عراقی حکومت نے پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سے کم کرکے 9 سال کرنے کا بل پیش کیا ہے ۔ اس مسودہ بل کے مطابق لڑکوں کی شادی کی عمر 15 سال کر دی گئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 10 اگست
غزہ کے ایک اسکول پر اسرائیلی راکٹوں کا حملہ _ 100 فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی؛ معصوم بچے بھی شامل
حیدرآباد _ 10 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیلی حملے میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی سیول ڈیفنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کی صبح غزہ میں ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ ایجنسی کے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
برازیل میں ایک طیارہ لینڈنگ سے قبل ایرپورٹ کے قریب آبادی میں گر کر تباہ _ 70 افراد ہلاک ؟
حیدرآباد _ 10 اگست ( اردولیکس ڈیسک) برازیل کے شہر ساؤ پالو میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 70 افراد سوار تھے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کتنے افراد زخمی یا ہلاک ہوئے ہیں۔ وویپاس ایئر لائن نے ایک بیان میں تصدیق…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
پڑوس بنگلہ دیش کیلئے ہندوستان کا ایکشن پلان۔ پڑوسی ملک میں 13 ہزار ہندوستانی موجود
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر حکومت ہندکی جانب سے گہری نظر رکھی جارہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حکومت نے ایک ’ایکشن پلان‘ تیار کیا ہے جس کے بارے میں آج کل جماعتی اجلاس طلب کرکے اپوزیشن کو مطلع…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
مسلمانوں کے کئی گروپ نے رات بھر دیا مندروں پر پہرہ _ مساجد سے ہندو اقلیتوں کی حفاظت کرنے کے ہوئے اعلانات
حیدرآباد _ 6 اگست ( اردولیکس ڈیسک)بنگلہ دیش میں ریزرویشن کے مسلہ پر شروع ہونے والے طلبہ کے پرتشد احتجاج کے بعد ملک میں ہونے والی بڑی سیاسی تبدیلی کے دوران ملک گیر پیمانے پر افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے اور ہر طرف لوٹ مار اور سرکاری…
مزید پڑھیں »