انٹر نیشنل
- جولائی- 2024 -16 جولائی
عمان کی ایک مسجد میں فائرنگ _ 6 افراد جاں بحق، 28 دیگر زخمی
جدہ _ 16 جولائی ( اردولیکس)خلیجی ملک عمان کی ایک مسجد میں فائرنگ کے واقعہ میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے ہیں۔ پیر کو رات دیر گئے یہ حملہ دارالحکومت مسقط کے مشرق میں واقع ضلع وادی الکبیر میں شیعہ مسلمانوں کی ایک…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
ڈونالڈ ٹرمپ کا ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کے طور پر باقاعدہ اعلان
نئی دہلی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ کَل رات ریپبلکن نیشنل کمیٹی کے مندوبین کی جانب سے اکثریت میں ووٹ حاصل کرنے کے بعد باضابطہ طور پر اُنہیں نامزد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 2016…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
مملکت میں گرمی کی شدید لہر اس ہفتے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں جولائی، اگسٹ شدید گرمی کے مہینے ہوتے ہیں۔ ان ماہ میں اسکولز کی چھٹیاں ہوتی ہیں۔ نیز چار ماہ تک کھلے میں کام کرنے والے لیبر وغیرہ سے شدید دھوپ میں کام کروانے پر بھی پابندی ہوتی ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
بندروں کی عادتیں نہ بگاڑیں – انھیں کھانے کی اشیا دینے پر جرمانہ۔ سعودی وائلڈلائف کا انتباہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے چند علاقے جہاں جنگل وغیرہ ہیں وہاں دیگر جنگلی چرند، پرند کے ساتھ بھاری تعداد بندر بھی پائے جاتے ہیں۔ جدہ، مکہ جانے والے جب سڑک کے راستے طائف سے گزرتے ہیں تو سڑک کے کنارے بندروں کی ٹولیاں نظر آتی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
کیسے چلائی گئیں ڈونلڈ ٹرمپ پر گولیاں _ فائرنگ کے وقت کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد _ 14 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے دو افراد میں ایک کو امریکن سیکرٹ سروس اسپائنر نے منٹوں میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ فائرنگ کے واقعہ کا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں دو افراد کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
فائرنگ کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ کا پہلا بیان۔ بتائی واقعہ کی تفصیلات
نئی دہلی۔ امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فائرنگ واقع پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ ایک گولی ان کے کان کے اوپری حصہ کو چھو کر گزر…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر فائرنگ _ کان کو گولی لگنے کی اطلاع ؛ فائرنگ میں دو افراد ہلاک
حیدرآباد _ 14 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پنسلوانیا میں ڈونالڈ ٹرمپ صدارتی انتخابی مہم کے ایک حصے کے طور پر منعقدہ ریلی میں شرکت کی۔ اس موقع پر جب وہ اسٹیج پر تقریر کر رہے تھے تو ان پر…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 13 ارب ریال سے زیادہ کی خریداری
ریاض ۔ کے این واصف خریداری کے لئے POS کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے۔ یہان لوگ ریال دو ریال بھی اب کارڈ کے ذریعہ ادا کرتے ہین۔ اس دکاندار بھی مطمئن ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق مملکت میں شہریوں اور مقیمین نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 204 ملین…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
اسکول کی دو منزلہ عمارت منہدم _ 22 طلبہ جاں بحق ؛ درجنوں طلبہ زخمی
حیدرآباد _ 13 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مغربی افریقہ کے اسلامی ملک نائجیریا میں اسکول کی عمارت منہدم ہونے سے 22 بچے جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی نائجیریا میں ایک دو منزلہ اسکول کی عمارت اچانک منہدم ہوگئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچے کلاس روم…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
سعودی عرب سے مئی میں غیر ملکیوں کے ترسیلات زر میں 12 فیصد اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سے غیر ملکیوں کی جانب سے ترسیل زر میں اضافہ خارجی باشندوں کے مالی استحکام کا پتہ دیتاہے۔ اس سلسلہ میں رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ سعودی سینٹرل بینک ( ساما) نے کہا ہے کہ مئی 2024 کے دوران مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کی…
مزید پڑھیں »