انٹر نیشنل
- جولائی- 2024 -12 جولائی
سعودی عرب – دس لاکھ سے زیادہ افراد نے کنگ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس کا دورہ کیا
ریاض ۔ کے این واصف حجاج و عمرہ زائرین مدینہ منورہ میں اہم مساجد اور دیگر مقامات کی زیارت کے ساتھ کنگ فہد قرآن پرنٹنگ کامپلکس کی وزٹ کو بھی اپنے پروگرام میں شامل رکھتے ہیں۔ ان شہر نبی کریم میں زائرین کی بھاری تعداد موجود ہے۔ مقامی میڈیا کے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
مٹی کے تودے گرنے سے دو بسیں ندی میں بہہ گئیں _ 63 افراد لاپتہ
حیدرآباد _ 12 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) نیپال میں مدن-آشرت ہائی وے پر جمعہ کی علی الصبح مٹی کا تودہ گرنے سے 63 افراد کو لے جانے والی دو بسیں دریائے ترشولی میں بہہ گئیں۔ یہ واقعہ کھٹمنڈو جانے والی دو بسیں اینجل بس اور گنپتی ڈیلکس کے ساتھ علاقے…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
ریاض سے پشاور جانے والے سعودی ایئرلائن کے طیارے کو آگ لگ گئی
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ریاض سے پاکستان جانے والی سعودی ایئرلائن کی پرواز میں پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت آگ لگ گئی۔ پاکستان میڈیا کے مطابق سیول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ تمام 276 مسافروں اور عملے کے 21 ارکان…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
مرنے کے بعد اپنے اعضا عطیہ کرنے کے خواہشمند سعودیوں کی تعداد 5 لاکھ سے زیادہ
ریاض۔ ۔ واصف سعودی باشندوں میں اپنے جسم کے اعضا عطیہ کرنے کے رجحان میں اضافہ ہورہاہے۔ اس سلسلہ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے۔سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن نے کہا ہے کہ مملکت میں مرنے کے بعد اپنے اعضا عطیہ کرنے کے خواہشمند افراد کی تعداد 5 لاکھ 33…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
سعودی اور غیر ملکی کتنی مالیت کا ذاتی استعمال کا سامان سعودی عرب لائے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں زکوۃ، ٹیکس و کسٹم اتھارٹی نے کہا ہے کہ بیرون مملکت مقیم شہریوں اور مملکت میں پہلی مرتبہ رہائش کے لیے آنے والے غیرملکیوں کی طرف سے لائے گئے ذاتی استعمال شدہ سامان اور گھریلو اشیا کے حجم کا تخمینہ 153.4 ہزار…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
مکہ ریجن میں گرد وغبار، مشرقی علاقوں میں گرمی کا سلسلہ جاری
ریاض ۔ کے این واصف امسال ایام حج کے اختتام کے بعد فوری طور پر عمرہ ویزوں کے اجراء کا آغاز کردیا گیا جس مکہ مکرمہ میں بدسطور ہجوم قائم رہا۔ ایسی صورتحال مین قومی مرکز برائے موسمیات کا کہنا ہے کہ مملکت کے متعدد شہروں میں گرمی کا سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
“شادی میں ضرور آنا” کے ساتھ انڈین ایمبیسی میں فلم فسٹیول کا اختتام
ریاض ۔ کے این واصف بین ممالک فلموں کی نمائش کے ذریعہ ہم مختلف تہذیبوں، روایات، رہن سہن دیگر ممالک کے سماجی تانے بانے سے روشناس ہوتے ہیں۔ یہ بات نائب سفیر ہند ابو ماتھن جارج نے کہی۔ وہ انڈین ایمبیسی میں Ibero- American Film Festival کء اختتامی تقریب سے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا
جدہ _ 7 جولائی ( اردولیکس) محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی ۔کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کردیا گیا، 13 سو کلو گرام وزنی غلاف کعبہ پر 20 ملین ریال لاگت آئی ہے۔رپورٹس کے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشکیان کو کامیابی _ وزیراعظم مودی نے دی ایران کے نئے صدر کو مبارکباد
ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف سعید جلیلی کو شکست دے کرایران کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلےمیں مجموعی طور پر 3 کروڑ سے زائد ووٹ ڈالے گئے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
برطانیہ کی نئی حکومت میں واحد مسلم وزیر شبانہ محمود _ غزہ میں اسرائیلی ظلم دیکھ کر ہمارے دل ٹوٹ گئے
لندن سے ذیشان علی زاہد کی رپورٹ برطانیہ کی نئی حکومت میں ایک خاتون مسلم وزیر شبانہ محمود کو بھی شامل کیا گیا ہے جو پاکستانی نژاد ہیں نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کے کچھ ارکان کا اعلان کردیا ہے جن میں شبانہ محمود بھی شامل ہیں جنھیں…
مزید پڑھیں »