انٹر نیشنل
- مارچ- 2024 -11 مارچ
سعودی عرب – مسجد الحرام کے قالینوں کو یومیہ 12 مرتبہ سینیٹائز کیا جاتا ہے
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں جس قدر کثیر تعداد میں زائرین آتے ہیں شاید ہی دنیا کی کسی اور عبادت گاہ میں آتے ہونگے۔ اس قدر کثیر تعداد میں زائرین کی آمد و رفت کے باوجود حرمین کے کسی حصہ میں گرد یا کچرے تنکے بھی نظر…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد. الحاج حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں حجاج کرام کی شمس آباد ایئر پورٹ پر آمد ہوئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ کی 25 فروری کو روانہ…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
بریکنگ نیوز _ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
جدہ _ 10 مارچ ( عرفان محمد) سعودی عرب میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور وہاں پہلا روزہ کل پیر 11 مارچ کو ہوگا۔ آج شب سے ہی سعودی عرب میں نماز تراویح کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
عمرہ زائرین کے لیے ابشر پورٹل پر نئی سہولت
ریاض۔ کے این واصف محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ جوازات کے ڈپٹی ڈائریکٹر میجر جنرل ڈاکٹر صالح نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین ابشر پورٹل پر جاری ڈیجیٹل ویزے پر مملکت کے کسی بھی شہر میں جا سکتے ہیں۔ سبق نیوز کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر جوازات کا مزید کہنا تھا…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
رمضان میں عمرہ کے لیے پرمٹ حاصل کیا جائے – وزارت حج و عمرہ کی ہدایت
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان مین عمرہ عازمین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہےجس میں بیرون مملکت سے آنے والے اور مقامی عازمینِ دونوں شامل ہوتے ہیں۔ عازمین کی سہولت کے لئے وزارت حج وعمرہ بے کہا ہے کہ رمضان میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
سعودی عرب میں خواتین اہم عہدوں پر تعینات ہیں: شیخ السدیس
ریاض ۔ کے این واصف بین الاقوامی یوم خواتین کے حوالے سے بہت سی اہم شخصیات نے اظہار خیال کیا۔ اس سلسلہ میں حرمین شریفین اتھارٹی میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ اسلام میں خواتین کو بلند و باعزت مقام دیا ہے۔ معاشرے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
سعودی عرب میں اتوار کو رمضان کا چاند دیکھا جائے: سپریم کورٹ کی اپیل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے سے متعلق ایک روایتی طریقہ یہ بھی ہے کہ عام شہری اگر چاند دیکھیں تو وہ عدالت میں اپنی گواہی درج کروائیں۔ حسب روایت سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت میں اتوار کی شام رمضان المبارک کا…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
امریکہ۔ ٹیک آف کے بعد طیارے کا ٹائیر نکل کر گر پڑا۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ایک طیارہ کا ٹائر نکل کر گرپڑا۔ یہ واقعہ امریکہ میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ – سان فرانسسکو سے اوساکا، جاپان کے لیے اڑان بھرنے والی بوئنگ 777 پرواز کا ٹائر ٹیک آف کے کچھ دیر بعد پھٹ…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
سعودی عرب – فلکی حساب سے یکم رمضان پیر کو ہوگا: ماہر
ریاض ۔ کے این واصفع سودی عرب کی آفاق کمیٹی برائے فلکیاتی علوم کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم رمضان پیر کے دن ہوگا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ اتوار 29 شعبان ہے بمطابق 10 مارچ کو مقامی وقت کے…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
ریاض میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر ہوگا
ریاض ۔ کے این واصف ریاض شہر میں پہلا بلند ٹاور “فیصلیہ” ٹاور تھا جس کی انچائی 265 میٹرز ہے۔ جس کے بعد “کنگڈم” ٹاور تعمیر ہوا جس کی اونچائی 300 میٹرز ہے۔ ایک اعلان کے مطابق اب ریاض میں ان دونوں ٹاورز کی بلندی کا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے…
مزید پڑھیں »