انٹر نیشنل
- مارچ- 2024 -7 مارچ
غیر ملکیوں کی فیملی فیس پر نظر ثانی کی جارہی ہے: سعودی وزیر خزانہ
ریاض۔ کے این واصف سن 2016 میں عائد ہوئے فیملی ٹیکس نے سعودی عرب میں برسرے کار غیر ملکیوں کی زندگی پر گہرا اثر کیا تھا۔ کم آمدنی والے لاکھوں غیر ملکیوں نے اپنے اہل و عیال کو وطن بھیج دیا تھا۔ اس سلسلہ میں جاری ایک خبر میں غیر…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
مساجد میں افطاری پرپابندی نہیں،ضوابط پرعمل ضروری ہے، وزیر اسلامی امور
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ماہ رمضان میں مساجد میں افطار دستر لگانے سے متعلق سوشیل میڈیا میں کچھ غلط فہمیاں گشت کرنے لگی تھیں جس کی وضاحت کی گئی ہے۔ لوزیر اسلامی امورعبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران مساجد میں افطار کے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
شکاگو میں “آرا” کے زیر اہتمام مشاعرہ
شکاگو ۔ آرکیٹکٹ عبدالرحمن سلیمؔ ”AARA آرا” (امریکن آسو سی ایشن آف ریٹائرڈ ایشینس) کے زیر اہتمام AARA کیفے میں یکم مارچ کو جشن ادب محفلِ مشاعرہ منعقد ہوا جسکے داعی آرکیٹکٹ عبدالرحمن سلیم تھے۔ اس مشاعرہ کی نظامت بھی انھوں نے بہت عمدگی کے ساتھ انجام دی۔ انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
شیخ عبدالرحمان السدیس نے رمضان آپریشنل پروگرام کا آغاز کردیا
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان خانہ کعبہ میں خصوصی رحمتیں اور برکتیں لوٹنے کے لئے دنیا کے کونے کونے سے لوگ مکہ مکرمہ آتے ہیں اور مہمانان رب العزت کے لئے انتظامیہ خصوصی اہتمام و انصرام کرتا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
سعودی عرب – ایجوکیشنل ویزے سے متعلق مزید معلومات
ریاض ۔ کے این واصف “سعودی عرب کے “ایجوکیشن ویزا” کے اجراء سے متعلق حکام کی جانب سے کچھ نئی ہدایات و معلومات فراہم کی ہیں۔ایجوکیشنل ویزا پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر سامی الحیسونی نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب میں 70 ہزاربین الاقوامی طلبہ زیرتعلیم ہیں، طویل المدتی تعلیمی ویزے…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
عازمین عمرہ کےلئے سہولت – مسجد الحرام میں مطاف صرف عمرہ زائرین کے لیے مختص
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ مطاف عمرہ زائرین کے لیے خاص ہوگا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے کعبہ کا طواف کرسکتے ہیں۔ حرمین انتظامیہ نے کہا ہے کہ زائرین کی سلامتی اور مناسک کی آسانی…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
مسجد الحرام میں استقبال رمضان کی تیاریاں مکمل۔ انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف رمضان کے ایک ماہ کے دوران دنیا بھر سے جتنے زائرین حرم مکی میں آتے ہیں یہ تعداد حج سیزن سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔ سلام حرمین انتظامیہ کی انتظامی صلاحیتون کو جو اس قدر بڑی تعداد کے لئے بے جھول انتظامات کرتی ہے۔ رمضان…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
سعودی عرب میں مساجد کے اندر افطار پر پابندی
نئی دہلی: سعودی عرب میں ماہ رمضان کے دوران مساجد میں افطار پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزارتِ اسلامی امورسعودی عرب نے ماہِ رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت اسلامی…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ہندوستان کی اعلیٰ کاروباری فیڈریشن ریاض میں اپنے دفتر کھولنے کے لیے تیار
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات مزید استحکام اور ترقی کی راہ میں اور قدم۔ ہندوستان کی اعلیٰ کاروباری فیڈریشن سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دفتر کھولنے کی تیاری کر رہی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یہ اقدام ادارے کے اعلٰی…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
شمالی غزہ پر اسرائیلی حملہ انسانی قانون کی خلاف ورزی‘، سعودی عرب کی مذمت
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب فلسطین کی حمایت پر مضبوطی سے قائم ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے شمالی غزہ پٹی پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں معصوم فلسطینی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی خبررساں ایجنسی…
مزید پڑھیں »