انٹر نیشنل
- فروری- 2024 -29 فروری
ایک سو ملین سیاحوں کی آمد پر یو این ٹورایزم کی سعودی عرب کو مبارکباد
ریاض ۔ کے این واصف عالمی سیاحتی تنظیم ’UN Tourism‘ اور سفر و سیاحت کے عالمی کونسل “WTTC” نے 2023 کے دوران مملکت مین ایک سو ملین سیاحوں کی آمد پر سعودی عرب کو مبارکباد پیش کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عالمی اداروں نے سیاحوں کی تعداد میں اضافے…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
سعودی عرب -محفوظ کیا گیا اونٹنی کا دودھ بیکٹریا سے پاک۔ ایس ایف ڈی اے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے کہا ہے کہ بوتلوں اور ٹیٹرا پیکس میں دستیاب اونٹنی کے دودھ میں کسی قسم بیکٹریا نہیں ہوتا۔ عاجل نیوز کے مطابق سعودی ایف ڈی اے نےایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر سربند ڈبوں میں فروخت کیے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
سعودی عرب اور قطر کے درمیان شاہراہ کی تعمیر مکمل۔ سعودی، قطر سفر دورانیہ میں کمی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی جنرل اتھارٹی برائے روڈز نے ظہران، سلوی ہائی وے سمیت مشرقی ریجن میں متعدد سڑکوں کی تعمیراتی منصوبے مکمل کر لیے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے قطر جانے والی 66 کیلومیٹر طویل دو رویہ ظہران، سلوی شاہراہ…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
مریم نواز صوبہ پنجاب کی چیف منسٹر منتخب _ پاکستان میں پہلی خاتون چیف منسٹر بننے کا اعزاز
نئی دہلی _ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی دختر مریم نواز پاکستان کے صوبہ پنجاب کی چیف منسٹر منتخب ہو گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انھیں پنجاب کی پہلی خاتون چیف منسٹر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ-نواز (پی ایم ایل-این) سے…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
بغیر اجازت حج ادائیگی – پچاس ہزار ریال جرمانہ – وزارت حج۔
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک عرصہ قبل حج کا ارادہ رکھنے والے سعودی میں مقیم تارکین وطن پر اجازت نامہ حاصل کرنے کی پابندی عائد کی ہے۔ اس کے باوجود بھی کچھ لوگ حج بغیر حج پرمٹ حاصل کئے کسی طرح منی…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
سعودی عرب ۔ ریت کے ٹیلوں سے پگھلتے گلیشیئرز تک، شہزادی عبیر کی انٹارکٹیکا مہم
ریاض ۔ کے این واصف سعودی خواتین زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی موجودگی درج کروارہی ہیں جن کی خبریں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق شہزادی عبیر بنت سعود بن فرحان السعود حال ہی میں سعودی عرب اور خلیجی خطے سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
جی میل بند ہونے کی افواہ کا سچ
حیدرآباد۔ سوشل میڈیا پر گزشدتہ کچھ دنوں سے یہ افواہ پھیلائی جارہی تھی کہ گوگل کی جی میل خدمات بند ہوجائے گی۔ ان افواہوں کے درمیان جی میل نے صارفین کو حقائق سے واقف کروانے کیلئے اس سلسلے میں وضاحت پیش کی ہے۔عوام کیلئےراحت کی بات یہ ہے کہ ای…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
لندن میں ہندوستانی طلبہ کا تعلیم کے ساتھ ہر شعبہ میں بہترین مظاہرہ
حیدرآباد۔ 23فروری۔وائس چانسلر روہمپٹن یونیورسٹی لندن نے کہا کہ برطانیہ میں ہندوستانی طلبہ نے ہر شعبہ حیات میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ وہ تعلیم کے میدان میں بھی آگے ہیں اور دوسری سماجی، ثقافتی سرگرمیوں میں بھی اپنی منفرد پہچان کے حامل ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر Jean…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
مملکت بھر میں یوم تاسیس کا جشن۔ رنگا رنگ پروگرامس
ریاض۔کے این واصف مملکت مین جمعرات، جمعہ اور ہفتہ تین کی مسلسل چھٹیون نے عوام کو بھر پور انداز میں یوم تاسیس کا جشن مزید جوش و خروش سے منانے کا موقع ملا۔ یوم تاسیس کے موقع پر مملکت بھر میں مختلف نوعیت کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔تمام شہروں…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
یوم تاسیس تین صدیوں کی ایک تاریخ ہے: شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا پیام
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں عوام کو مبارک باد دی ہے۔اخبار 24 کے مطابق اپنے پیغام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ’یوم تاسیس تین صدیوں کی ایک تاریخ…
مزید پڑھیں »