انٹر نیشنل
- دسمبر- 2023 -24 دسمبر
مسجد الحرام کی یومیہ صفائی اور سینیٹائزنگ کےلیے 4 ہزار سے زیادہ کارکن
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی دنیا کی واحد عبادت گاہ ہے جہاں پر سال کے 12 مہینے 24X7 ہزارون زائرین کے آنے اور عبادت کا سلسلہ جاری رہتاہے۔ اور اس پرہجوم مقام پر جو صفائی کا نظام قائم ہے وہ اپنی اس مثال آپ ہے۔ بتایا گیا کہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
پہلی مرتبہ سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کے ذاتی سامان پر کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی محکمہ کسٹم نے ذاتی استعمال کا گھریلو سامان لانے کی صورت میں کسٹم قوانین میں تبدیلی کی منظوری دی ہے۔پہلی مرتبہ سعودی عرب آنے والے غیرملکیوں سے ذاتی استعمال کے سامان پرکسٹم ڈیوٹی وصول نہیں کی جائے گی۔ عربی روزنامہ عکاظ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
پاکستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی _ پاکستان میں جمعہ کی اولین ساعتوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اسلام آباد اور اس کے اطراف کے علاقوں میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 تھی۔صبح 5.30 بجے اسلام آباد،…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
سعودی عرب میں کورونا کے نئے ویئرینٹ ’جے این 1‘ کا پھیلاو، ’تشویش کی کوئی بات نہیں
ریاض ۔ کے این واصف قہر خیز کووڈ ۱۹ ایک نئی شکل میں پھر سر اٹھانے لگی ہے جس سے دنیا میں دوبارہ خوف کی لہر پھیلنے لگی۔ اس سلسلہ میں سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی “وقایہ” کا کہنا ہے مقامی سطح پر کورونا کے نئے ویئرینٹ “جے این 1” وائرس…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
حج وعمرہ، بزنس، سیاحت اور ورک ویزے کے لیے یونیفائیڈ نیشنل پورٹل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب ویزا کی اجرائی مین مسلسل سہولتیں پیدا کرنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔سعودی وزیر خارجہ کے معاون برائے ایگزیٹو امور عبد الہادی المنصوری نے منگل کو ڈیجیٹل گورنمنٹ فورم کے دوسرے ایڈیشن کے دوران یونیفائیڈ نیشنل ویزا پورٹل ( کے ایس اے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
“سخنوران ناگپور” کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ
ریاض ۔ کے این واصف بھلا ہو سائنسی ترقی کا کہ اب بآسانی “زوم” پر عالمی مشاعرے منعقد ہونے لگے ہیں۔ بس ایک جنبش انگشت سے مختلف ممالک میں مقیم شعراء یکجا ہوجاتے ہیں۔ پچھلے دنون ادبی تنظیم “سخنورانِ ناگپور” کے زیر اہتمام زوم پر ایک عالمی مشاعرے کا انعقاد…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
یو اے ای میں خارجیوں کے لئے سات قسم کے ویزے
ریاض ۔ کے این واصف متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی باشندوں کے لئے جاری کئے جانے والے ویزوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے امارات آنے والے غیرملکیوں کےلیے سات قسم کے ویزے کی سہولت موجود ہے جن سے طلبا اور…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ڈونالڈ ٹرمپ انتخابات کیلئے نااہل ۔ عدالت کا فیصلہ
نئی دہلی: امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کولوراڈو کی عدالت نے سابق امریکی صدر کو الیکشن کیلئے نااہل قرار دیا ہے۔ عدالت کے مطابق کیپٹن ہل پر حملے میں ملوث ہونے کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
منیٰ میں 12 رہائشی ٹاورز زیرِتعمیر، حج 2024 میں استعمال ہوں گے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج و عمرہ ہمیشہ حجاج کو بہم پہنچانے والی سہولتون مین اضافے کے لئے کوشاں رہتی ہے۔ اطلاع کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ میں قومی کمیٹی کے مشیر سعد القرشی نے کہا ہے کہ وادی منیٰ میں اس وقت 12 سے زائد…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
چین میں قیامت خیز زلزلہ _ 100 سے زائد افراد ہلاک ، سینکڑوں افراد زخمی
حیدرآباد _ 19 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) چین میں پیر کی آدھی رات کو آئے طاقتور زلزلے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ چین کے ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر کا کہنا ہے کہ زلزلے کے شدید…
مزید پڑھیں »