انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2023 -28 اکتوبر
اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ میں قرارداد منظور _ ہندوستان سمیت 45 ممالک ووٹنگ میں غیر حاضر
نئی دہلی _ 28 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اقوام متحدہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔اس قرارداد کی تائید میں 120 ممالک نے ووٹ دیتے ہوئے انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے دونوں فریقوں کے…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
انڈین کمپنیاں سعودی میں سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت داری کے خواہاں
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت پیوش گوئل جو “فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹو فورم” کے اہتمام کردہ سہ روزہ کانفرنس میں شرکت کی غرض سے ریاض آئے تھے نے دیگر اہم اجلاسوں میں بھی شرکت کی جس میں سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت فیڈریشن…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
کناڈا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
نئی دہلی: ہندوستان کچھ زمروں کے لیے کناڈا میں ویزا خدمات دوبارہشروع کرے گا۔ ان زمروں میں Entry ویزا، بزنس ویزا، میڈیکل ویزا اور کانفرنس ویزا شامل ہیں۔ Ottawa میں بھارتی ہائی کمیشن کے ذریعے جاری ایک بیان کےمطابق اس سلسلے میں کناڈا کے حالیہ اقدامات کو مدنظر رکھے…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
مرکزی وزیر پیوش گوئل سرکاری دورے سعودی عرب میں
ریاض ۔ کے این واصف غیر مقیم ہندوستانی باشندے ملک کے لئے اثاثہ اور قابل فخر شہری ہیں یہ بات مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت پیوش گوئل نے کہی۔ وہ ایمبیسی آڈیٹوریم میں “کمیونٹی سے ملاقات” پروگرام سے مخاطب تھے۔ جس کا اہتمام سفارت خانہ ہند ریاض نے کیا…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ 22 ہلاک 60 زخمی
نئی دہلی: امریکہ میں دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی۔ لیوسٹن شہر میں اندھا دھند فائرنگ کے واقعہ میں کم از کم 22 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 60 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات دیر گئے پیش آیا۔ خبر رساں…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ اور حماس کے نائب سربراہ صالح العروری کی ملاقات
نئی دہلی _ 25 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل اور حماس کی جنگ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور فلسطینی علاقے پر دراندازی کی اطلاعات کے درمیان لبنان میں مقیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حماس کے نائب سربراہ صالح العروری اور اسلامی جہاد کے سربراہ زیاد…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
’ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے‘ قید سے رہا خاتون حماس کے حسن سلوک سے متاثر، رہائی کے وقت حماس کارکنوں سے مصافحہ۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: فلسطین میں حماس کی قید سے رہا 85 سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے حسن سلوک کی تعریف کی اور کہا کہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا اور انہوں نے تمام ضروریات کا خیال رکھا۔ بین القوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
دبئی ایرلائینز نے اسرائیل تل ابیب کیلئے پروازیں روک دیں
نئی دہلی: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں دبئی کی امارات ائیرلائن نے تل ابیب کےلیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔ ائیرلائنز کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کی صورتحال کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے اور متعلقہ حکام سے وہ رابطے میں ہیں۔ ترجمان نے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
آسٹریلیائی کرکٹر فواد احمد کے شیر خوار بیٹے کا انتقال
نئی دہلی: معروف آسٹریلیائی کرکٹر فواد احمد کے شیر خوار بیٹے کا انتقال ہوگیا۔ اس بات کا انکشاف فواد نے سوشل میڈیا کے ذریعہ کیا۔ فواد احمد کی اہلیہ نے اس سال جون میں اپنے دوسرے بچے کو جنم دیا تھا بدقسمتی سے ہی بچہ پیدائش سے ہی صحت…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
فلسطینی اداکارہ میسا عبدالہادی گرفتار۔ حماس کی تائید کا الزام
نئی دہلی: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں کے درمیان اسرائیل کی پولیس نے مشہور فلسطینی اداکارہ اور سماجی کارکن میسا عبدالہادی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے میسا پر سوشل میڈیا پوسٹ کی ایک سیریز میں حماس کی حمایت کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »