انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2023 -22 اکتوبر
غزہ کے مکینوں کو فوری دوسرے مقام منتقل ہونے کی وارننگ _ ورنہ دہشت گردوں کے ہمدرد تصور کئے جائیں گے
حیدرآباد _ 22 ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے مکینوں کو خبردار کیا ہے۔ فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے جنوب کی طرف منتقل ہونے کا ایک اور الٹی میٹم دیا گیا۔ بصورت…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
اسرائیل کی اندھا دھند تائید پر مصر کی خاتون صحافی سی این این جرنلسٹ پر برس پڑیں۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: اسرائیل کی اندھا دھند تائید پر مصر کی خاتون جرنسلٹ نے سی این این کی صحافی کو سر عام ڈانٹ دیا۔ رحمہ زین نامی مصری خاتون صحافی نے CNN کی نامہ نگار کلریسا وارڈ سے بات کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی اندھی حمایت پر ڈانٹ دیا۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
مسلم ممالک چھوڑ دیں یا سفر نہ کریں۔اسرائیلی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ سے مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ کئی ممالک میں اسرائیل کے خلاف آوازیں اٹھنے لگی ہیں جسے دیکھتے ہوئے اسرائیل نے اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اسرائیل نے اپنے شہریوں کو اردن اور مصر چھوڑنے کا…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
ریاض میٹرو سروس کے چوتھے مرحلے کا آغاز۔ عوام کو مزید سہولت
ریاض ۔ کے این واصف ریاض شہر میں عوام کو سستے دام سفری سہولت اور سڑکوں پر ٹریفک ہجوم کم کرنے کی خاطر شہر میں میٹرو اور بس سروس کا جال پھلایا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں ریاض رائل کمیشن نے کہا ہے کہ ریاض بس سروس کا چوتھا مرحلہ…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حماس نے یرغمالیوں میں شامل ماں اور بیٹی کو رحم کی بنیاد پر آزاد کردیا
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) حماس نے یرغمال بنائے گئے دو امریکی ماں اور بیٹی کو رحم کی بنیاد پر رہا کردیا۔ فلسطینی بنیاد پرست تنظیم حماس نے دو ہفتے قبل اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کرتے ہوئے 200 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ تاہم حماس نے…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
غزہ پٹی میں جاری فوجی کاروائیوں کو فوری بند کرنے اور عام شہریوں کی جان کا تحفظ کرنے سعودی ولیہد کا مطالبہ
نئی دہلی:سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے غزہ پٹی میں جاری فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے اور عام شہریوں کی جان کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ الریاض میں جمعہ کے دن خلیج تعاون کونسل اور آسیان تنظیم کے اجلاس…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے یہودیوں کی تعداد 1500 سے زیادہ
نئی دہلی: صہیونی قابض افواج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ معرکے کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد میں گذشتہ روز کے مقابلے میں 200 سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ قابض فوجیوں اور آباد کاروں کی مزید نعشیں ملی ہیں۔ غزہ کے اطراف…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
میں پورے ہندستان کی طرف سے سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عمران پرتاپگڑھی
ریاض ۔ کے این واصف انڈین کمیونٹی کی جانب سے معروف شاعر و رکن پارلیمنٹ (راجیہ سبھا) عمران پرتاپگڑھی کا ریاض میں شاندار خیر مقدم و تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایک وسیع و عریض فنکشن ھال میں منعقد اس تقریب میں کمیونٹی کے مرد و خواتین کی ایک…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
غزہ پر اسرائیل کی جارحیت روکنے چین،عرب حکومتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے تیار
نئی دہلی:چین کے صدر شی جن پنگ کے مطابق بیجنگ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کو جلد از جلد روکنا چاہتا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر زی چنگ پنگ کے حوالے سے کہا کہ ان کا ملک تنازعہ کے دیرپا حل تک پہنچنے کے لیے عرب حکومتوں…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
پہلی فلسطینی خاتون سیاست داں جمیلہ الشنطی شہید
نئی دہلی: اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں ایک سرکردہ فلسطینی خاتون سیاست دان جمیلہ الشنطی بھی شامل ہے۔ کل رات وہ شہید ہوگئیں آج جمعرات کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فلسطینی قانون سازکونسل نے جمیلہ الشنطی کی…
مزید پڑھیں »