انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2023 -24 اکتوبر
عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات ختم کرلیں۔حماس
نئی دہلی: حماس کے پولٹ بیورو کے رکن اسامہ حمدان نے عرب، اسلام ممالک اور اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اسرائیل کے غزہ پر حملے رکوانے کی کوشش کریں۔ منگل کو بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ حمدان نے عرب ممالک سے یہ بھی کہا…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
امریکہ میں کہر کی وجہ سے بھیانک حادثہ۔ 158 کاریں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں 7 ہلاک۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: امریکہ کی (لوزیانا) ریاست میں پیر کو کہر کی وجہ سے دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس واقعہ میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ انٹر اسٹیٹ-55 ہائی وے پر پیش آیا۔ تیز رفتاری سے158 سے زائد گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں پھر آگ بھڑک…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
سعودی عرب ۔ وزٹ ویزے پر آنے والون کے لئے اطلاع
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں جب سے وزٹ ویزا کے اجرا کو آسان بنایا گیا ہے تب سے زائرین کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں زائرین کے لئے متعلقہ محکمہ نے کچھ ہدایتین جاری کی ہیں۔سعودی محکمہ پاسپورٹ نے وزٹ ویزہ ہولڈرز سے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
جلد کو پگھلادینے والے ہتھیار کا استعمال ۔2 ہزار بچے 1 ہزار سے زائد خواتین سمیت 5 ہزار فلسطینی شہید
نئی دہلی: غزہ پر جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والوں کی کل تعداد 5,087 ہے جن میں 2,055 بچے، 1,119 خواتین اور 217 معمر افراد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 15,273 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
بنگلہ دیش میں دو ٹرینوں کے درمیان بھیانک تصادم _ 20 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
نئی دہلی _ 23 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) بنگلہ دیش میں دو ٹرینوں کے درمیان پیش آئے بھیانک تصادم کے واقعہ میں 20 مسافر ہلاک ہوگئے اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں یہ حادثہ کشور گنج بھیرب میں آج دوپہر پیش آیا جہاں ایک مال گاڑی ٹرین اور مسافر ٹرین…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
غزہ پٹی پر حملے4651 فلسطینی شہید۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا امکان
نئی دہلی: غزہ پٹی میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف ہولوکاسٹ آج 17 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد سترہ روز میں شہداء کی تعداد 4651 ہوگئی ہے۔ غزہ کی پٹی…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
سعودی عرب۔مصنوعی ذہانت پر آئی جے ایف ایف کا سمینار
ریاض۔ محمد سیف الدین انٹر نیشنل جرنلسٹسںفریٹرنٹی فورم سعودی چیپٹر کی جانب سے "مصنوعی ذہانت سے تیار شدہ اشتہارات ۔ کاروبار کے لئے گیم چینجر” "AI Powered Ads – the game changer for the business) کے زیرعنوان ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ابھرتے ہوئے نوجوان بزنس مین، اختراعی و…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
صدام حسین کی بیٹی رغد حسین کو 7 سال قید کی سزا
نئی دہلی _ 23 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد حسین کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انہیں اپنے والد کی سیاسی جماعت بعث پارٹی کی حمایت کرنے پر بغداد کی ایک عدالت نے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
ہم فتح کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ حماس
نئی دہلی: حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے برادر اردن کے عوام سے بڑے پیمانے پر عوامی اجتجاج جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ قابض فوج کی طرف سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام دشمن کی بوکھلاہٹ اور اپنی ناکامی کو…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
غزہ پٹی میں 31مساجد کو شہید کردیا گیا
نئی دہلی: صیہونی قابض فوج نے کل رات سے اب تک غزہ پٹی میں پانچ مساجد کو شہید کر دیا ہے۔وزارت اوقاف نے کہا کہ غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک مکمل طور پر تباہ ہونے والی مساجد کی کل تعداد 31 ہو گئی ہے۔ وزارت نے…
مزید پڑھیں »