انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2023 -6 اکتوبر
ایرانی جہدکار نرگس محمدی امن کا نوبل انعام کے لئے منتخب
ناروے کی نوبل کمیٹی نے 2023 کا امن کا نوبل انعام ایرانی جہدکار نرگس محمدی کو ایران میں خواتین پر ہونے والے جبر کے خلاف جدوجہد اور سب کے لیے انسانی حقوق اور آزادی کے فروغ کے لیے ان کی جدوجہد پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سال،…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
شام کے ملٹری اکیڈمی پر گریجویشن ڈے کے دوران ڈرون حملہ _ 100 فوجی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
نئی دہلی _ 6 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ملک شام میں دہشت گردوں نے ڈرون حملے میں ملٹری اکیڈمی کو نشانہ بنایا ۔ اس حملے میں 100 کے قریب جوان شہید ہوگئے ۔ مزید 200 افراد شدید زخمی ہیں۔ شام کے شہر حمص میں واقع ملٹری کالج میں گریجویشن ڈے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
سعودی عرب کے کئی علاقے آج جمعرات سے اتوار تک بارش کی زد میں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مجموعی طور پر موسم گرما ختم نہیں ہوا لیکن ماہ روان کی آغاز سے گرمی کی شدت باقی نہیں رہی۔ اکتوبر شروع ہونے کے باوجود سرما کے آثار نظر نہیں آرہے ہیں بارش ہی گرمی سے چھٹکارا دلا سکتی ہے۔ درین…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
آج سے سج رہا ہے کرکٹ کا کمبھ میلہ
نئی دہلی: شائقین کرکٹ کو جس گھڑی کا بے صبری کے ساتھ انتظار تھا وہ آچکی ہے۔ کرکٹ کے مہا کمبھ میلہ یعنی ورلڈ کپ کا آج سے اغاز ہو رہا ہے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
“سنرجی آرٹ ھب ریاض” میں سفیر فرانس کی آمد و سرگرمیون کی ستائش
ریاض ۔ کے این واصف اعلیٰ درجہ کے آرٹ (پینٹنگ) کی تعلیم، ترقی و ترویج مین سرگرم “سنرجی آرٹ ھب” کا سفیر فرانس برائے سعودی عرب Ludovic Pouille نے دورہ کیا۔ وہ خود بھی آرٹ کے بڑے قدردان ہیں۔ قلب شہر علیا (الموسی سنٹر) میں واقع یہ آرٹ ھب کی…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
عراق شادی کی تقریب میں آگ لگنے کے واقعہ کا ویڈیو وائرل۔ جانیئے کیسے لگی آگ
نئی دہلی:عراق میں حال ہی میں ایک شادی کی تقریب میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ شادی کی تقریب کے دوران آگ لگنے کے نتیجہ میں100 سے زائد افراد زندہ جھلس کرہلاک ہوگئے جبکہ 150 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ گذشتہ ہفتہ عراق کے شہر موصل…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
حیدرآبادی نوجوان امریکہ کے سویمنگ پول میں غرق
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی امریکہ کے سویمنگ پول میں غرق ہونے سے موت ہوگئی۔ خاندانی ذرائع کے مطات اٹلانٹا میں ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کرنے والے محمد مصطفیٰ شریف31 سال پارسل ڈیلیور کرنے کے بعد سویمنگ پول میں گر پڑے اور غرق…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
اقامہ ہولڈرز کے لیے شنگن کے طرز پر خلیجی ممالک کا مشترکہ ویزا
ریاض ۔ کے این واصف سیاحت کے فروغ میں ایک اور قدم جی سی سی ممالک میں شنگن کے طرز پر مشترکہ سیاحتی اور وزٹ ویزا جاری کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ ویزہ جی سی سی ممالک کے اقامہ ہولڈرز کے لیے ہوگا۔ …
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
جدہ میں نئے انڈور چڑیا گھر کا عنقریب افتتاح
ریاض۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب کی ملکی سیاحت کے فروغ پر بھر پور توجہ ہے۔ اس میں ویزا کا اجراء میں آسانیان پیدا کرنا، تفریحی مقامات کی ترقی اور تعمیر وغیرہ اہم نکات ہیں۔ ایک اطلاع کے مطابق جدہ آنے والے سیاح اور زائرین جلد ہی ایک نئے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
سعودی عرب ۔ معاشی اصلاحات جاری رہیں گی‘ مملکت کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت خزانہ کی جانب سے 2024 کے ابتدائی بجٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق 1.251 ٹریلین ریال کے اخراجات جبکہ 1.172 ٹریلین ریال آمدنی ہوگی۔ 79 ارب ریال کا خسارہ شامل ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے اور…
مزید پڑھیں »