انٹر نیشنل
- جولائی- 2023 -26 جولائی
اٹلی سے امریکہ جانے والے طیارے کو پہنچا نقصان۔ روم میں ایمرجنسی لینڈنگ
نئی دہلی: اٹلی کے شہر میلان سے نیویارک (امریکہ) جانے والے طیارے کو شدید نقصان پہنچا اور طیارہ نے روم میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ڈیلٹا ایئر لائن کی پرواز نمبر 185 نے 215 مسافروں کے ساتھ میلان سے اڑان بھری تھی اس وقت موسم سازگار تھا۔ لیکن سفر شروع ہونے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
ہندوستانی شادی شدہ خاتون انجو نے قبول اسلام کے بعد پاکستانی عاشق سے شادی کرلی!پری ویڈنگ شوٹ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: جہاں ایک طرف پاکستانی خاتون سیما حیدر ہندوستانی نوجوان کی محبت میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرکے ہندوستان پہنچ گئی وہیں دوسری جانب ایک ہندوستانی خاتون انجو پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی، فرق اتنا ہے کہ وہ قانونی طور پر پاکستان گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
سویڈن مسلم ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات خطرے میں ڈال رہا ہے: سعودی تجزیہ کار کا انتباہ
ریاض ۔ کے این واصف قرآن مجید کی بے حرمتی کو لیکر سوڈان کی مسلسل شرانگیزوں پر سارا عالم اسلام میں شدید ناراضگی، غم و غصہ کی لہر ہے۔ اس سلسلہ میں ایک سعودی تجزیہ کار نے عرب نیوز کے ایک ٹی وی پروگرام میں بڑا تجزیہ کیا ہے جو…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
سعودی عرب میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کا انڈین کمپنی سے معاہدہ۔ ہند سعودی استحکام میں اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان اور سعودی عرب سیاسی، ثقافتی و تجارتی سطح پر استحکام بڑھ رہا ہے۔ سعودی عرب میں ماحولیاتی نظام میں مزید بہتری کے لیے انڈین الیکٹرک وہیکل کمپنی Pravaig Dynamics مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔عرب نیوز کے مطابق انڈیا کے شہر…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
کے این واصف ٹوسٹ ماسٹرز کلب کے صدر منتخب
ریاض ۔ نمائندہ سماجی حلقوں کی معروف شخصیت و صحافی کے۔ این۔ واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کے صدر منتخب ہوئے۔ ان کے ساتھ دیگر منتخب عہدیداران میں سید عتیق احمد نائب صدر تعلیم، عبدالقدوس جاوید نائب صدر رکنیت سازی، سید افتخار ہاشمی نائب صدر تعلقات عامہ، سکریٹری…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
عمرہ زائرین کے لئیے انشورنس پالیسی۔ زائرین کے لئے فائدہ بخش
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت وزارت حج و عمرہ مہمانان رب العزت کی سہولت اور ان کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کے لئے مسلسل کوشاں رہتی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ’ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
ریاض میں 30 روزہ کھجور فیسٹول کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف موسم گرما جب شباب پر آتا ہے تب کھجور کی فصل کٹتی ہے اور سعودی کے مختلف شہروں میں کھجور کے فسٹیول منعقد کئے جاتے ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں کھجورفیسٹول کا آغاز ہو گیا۔ ریاض اوردیگر شہروں سے بڑی تعداد میں کھجور کے ماہرین…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
سعودی عرب کے چند علاقوں میں درجہ حرارت 48 سے 50 سینٹی گریڈ رہے گا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر ہنوز جاری ہے۔ موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ’ رواں ہفتے تک مملکت میں گرمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ مشرقی ریجن میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
نئےعمرہ سیزن میں زائرین کو صحت خدمات کی فراہمی کےلیے تیاریاں مکمل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مقدس شہروں میں آنے والے مہمانان رب العزت کی طبی امداد کے لئے بہترین انتظامات ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں اس سلسلہ میں مکہ مکرمہ ہیلتھ کمپلیکس نے کہا ہے کہ’ نئے عمرہ سیزن کے لیے مقدس شہر کے تمام اہسپتال اور ہیلتھ…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
قرآن کریم کی بے حرمتی کی اجازت، سعودی عرب کا سویڈن سے شدید احتجاج
ریاض ۔ واصف سویڈن میں ایک بار پھر اپنی شرانگیری کے ذریعے مسلمانان عالم کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی اور ان مین غم و غصہ کی لہر دوڑائی۔ اس سلسلہ میں سعودی عرب نے سویڈش حکام کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور بعض انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں…
مزید پڑھیں »