انٹر نیشنل
- جولائی- 2023 -30 جولائی
بریکنگ نیوز۔پاکستان میں طاقتور بم دھماکہ 40 جاں بحق درجنوں زخمی: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: پاکستان میں ہوئے طاقتوربم دھماکہ میں کم از کم 40 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے ورکرسکنونشن میں دھماکہ ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
پانچ برس سے کم عمر بچے عمرہ پرمٹ کے بغیر والدین کے ہمراہ مسجد الحرام آسکتے ہیں
ریاض ۔ کے این واصف کووڈ کی وبا کے بعد حرمین میں داخلے کے لئے زائرین پر جو مرمٹ کے حصول کی پابندی عائد ہوئی تھی وہ اب بھی برقرار ہے لیکن سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ پرمٹ کے حوالے سے پھر کہا ہے کہ ’پرمٹ کم ازکم عمرپانچ…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
انجو سے فاطمہ بننے والی خاتون پر پاکستان میں تحفوں کی بارش۔ ایک تاجر نے دیا پلاٹ اور کیا ملازمت کا وعدہ:ویڈیو وائرل
نئی دہلی: قبول اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی فاطمہ سابق نام انجو کو ایک پاکستانی تاجر نے تحفہ میں پلاٹ دیا ہے اور مالی امداد بھی کی ہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے صوبہ خیبرپختونخوا میں نصراللہ کے گھر تحفہ لے کر پہنچنے والے تاجر…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حجر اسود اور خانہ کعبہ کو معطر کیا
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے حجر اسود اور خانہ کعبہ کو معطر کرنے کی رسم میں حصہ لیا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی انتظامیہ کی ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا کہ ’شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
دنیا کے 90 ممالک کی جیلوں میں 8 ہزار سے زائد ہندوستانی شہری قید
ریاض ۔ کے این واصف وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے پارلمنٹ کے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ دنیا کے 90 ممالک میں کم سے کم آٹھ ہزار 330 ہندوستانی شہری قید ہیں جبکہ ان میں سے 1611 صرف ایک خلیجی ملک میں پابند سلاسل ہیں۔جاری کردہ بیان کے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
انجو واپس آئی تو گولی ماردوں گا۔ قبول اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی خاتون کے باپ کا بیان۔ برقعہ کی تصاویر وائرل
نئی دہلی: ہندوستان سے پاکستان جا کر قبول اسلام کے بعد اپنے فیس بک دوست نصراللہ سے شادی کرنے والی فاطمہ سابق نام انجو کے والد نے سنسنی خیز بیان دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انجو کے والد اپنی بیٹی کی اس حرکت سے کافیشرمندہ اور ناراض ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
دہلی: طیارہ میں پرواز کے دوران لیڈی ڈاکٹرکو ہراسانی، پروفیسر گرفتار
ممبئی: ایک 47 سالہ پروفیسر کو پولیس نے دہلی، ممبئی فلائٹ میں خاتون ڈاکٹر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی صبح دہلی سے ممبئی جانے والی انڈیگو فلائٹ میں پیش آیا۔ طیارہ میں پروفیسر اور ڈاکٹر ایک دوسرے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے روضہ کے قریب دھماکہ 6 جاں بحق 23 زخمی۔دھماکہ کے فوری بعد کے ویڈیوز وائرل
نئی دہلی: ملک شام میں ایک دھماکے میں تقریباً چھ افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ ملک شام کی عرب نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے روضہ کے قریب ہوا جو ملکِ شام کا شیعہ فرقہ کا زیارت کا ایک…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
سعودی عرب کی زرعی پیداوار گیارہ ملین ٹن سے زیادہ
ریاض ۔ کے این واصف صحرائے عرب میں کھیتوں کا لہلاہانا اور ہر طرف سبزازاروں کا نظر آنا ایک ناقابل یقین بات لگتی ہے۔ مگر یہ آج کی حقیقت ہے۔ کھجور کے علاوہ دیگر زرعی پیداوار اور مملکت کے تمام علاقوں کو سبزہ زار بنانے کی مہم کا آغاز ۱۹۹۰…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 75 لاکھ افراد نے نماز ادا کی
ریاض ۔ کے این واصف مدینہ منورہ میں اب بھی حجاج کی موجودگی سے شہر میں رونقیں لگی ہوئی ہیں۔سعودی عرب میں مسجد نبوی کی انتظامیہ نے حج کے بعد زیارت کے لیے مدینہ منورہ آنے والے 52 ہزار سے زیادہ حجاج کو سہولتیں فراہم کی ہیں۔ سرکاری خبررساں ادارے…
مزید پڑھیں »