انٹر نیشنل
- مارچ- 2023 -23 مارچ
مسجد الحرام سے رمضان کے دوران اذان اور نماز براہ راست نشر ہوگی
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں مسلمانان عالم کی سہولت کے لئے حرمین کے نمازوں کو راست نشر کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ حرمین انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا ہے’سعودی قیادت کی ہدایت کے مطابق تمام کام مکمل کیے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
پاکستان میں جمعرات کو پہلا روزہ
نئی دہلی: پاکستان میں جمعرات کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چہارشنبہ (22 مارچ 2023 ) کو اعلان کیا کہ رمضان المبارک…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
ثانیہ مرزا عمرہ کیلئے سعودی عرب میں، عبابہ میں فرزند اور ارکان خاندان کے ساتھ تصاویرشیئرکیں
نئی دہلی: ہندوستانی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے فرزند اورارکان خاندان کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کیلئے سعودی عرب میں ہیں۔ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں عبایا پہنے اپنے فرزند اذہان مرزا کے ساتھ مدینہ منورہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ثانیہ…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
پاکستان میں زلزلے سے 11 افراد ہلاک درجنوں افراد زخمی ، کئی مکانات منہدم
حیدرآباد _ 22 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان میں منگل کی رات شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے وادی سوات میں زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلے میں 11 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ زلزلے کی شدت سے…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
سری لنکا کی سیر کیجئیے اور اس کے ہاتھ مضبوط کیجئیے۔ سفیر سری لنکا
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کے دس بہترین سیاحتی مقامات میں شمار سری لنکا پھر سے اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ سیاحوں کا منتظر ہے۔ یہ بات سفیر سری لنکا برائے سعودی پی۔ محی الدین امزا نے کہی۔ وہ ایمبیسی میں سری لنکا کی سیاحت کی ترقی کے…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک کی نقل و حرکت پر انٹلی جنس کی نظر
نئی دہلی: میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو عمان میں حراست میں لے کر ہندوستانی ایجنسیز کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ ملک کی خفیہ ایجنسیز اس سلسلے میں عمانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ دراصل ڈاکٹر ذاکر نائیک ملک کی مطلوبہ…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
سعودی عرب میں جمعرات کو پہلا روزہ
ریاض: سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک 1444 ہجری ہوگا۔ حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ) میں…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
سعودی عرب میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
جدہ _ سعودی عرب میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔جس کے پیش نظر سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں 23 مارچ…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک کو عمان سے ہندوستان لانے کی تیاریاں! قومی چینل کا دعویٰ
نئی دہلی: مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک کو عمان سے ہندوستان ڈی پورٹ کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذاکر نائیک 23 مارچ سے عمان کا دورہ کرنے والے ہیں، اس دوران ہندوستانی انٹیلی جنس ایجنسیاں انہیں حراست میں لینے کے لیے عمان کے حکام سے پہلے ہی…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
مسجد الحرام میں بچوں کو گم ہونے سے بچانے کےلیے رسٹ بینڈ تقسیم
ریاض ۔ کے این واصف پر ہجوم مقامات پر بچوں کا اپنے والدین سے علیحدہ ہوجانا یا گم ہونا ایک عام بات بے۔ حرمین شریفین میں بھی ایسے واقعات ہوتے ہیں۔ اس کے سدباب کے لئے سعودی عرب میں مقدس مساجد کے امور کی جنرل پریذیڈنسی والدین سے علیحدہ ہونے…
مزید پڑھیں »