انٹر نیشنل
- مارچ- 2023 -19 مارچ
پاکستان کی سرحد سے ہندوستان میں تیندوا داخل،ویڈیو وائرل
نئی دہلی: پاکستان کی سرحد سے تیندوا ہندوستان میں داخل ہوگیا۔ پولیس نے انکشاف کیا کہ یہ جموں کشمیر کے سانبا ضلع میں بین الاقوامی سرحد سے داخل ہوا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک چیتا بی ایس ایف بارڈر آؤٹ پوسٹ نرسری کے قریب باڑ کو عبور…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ، نکہت زرین پری کوارٹرفائنل میں داخل۔ میکسیکو کی فاطمہ ہیرابرسے ہوگا مقابلہ
نئی دہلی: ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن نکھت زرین ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اب 26 سالہ اسٹار باکسر نکھت کا مقابلہ میکسیکو کی فاطمہ ہیریرا سے ہوگا۔ وہ موجودہ ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر یا اگلے راؤنڈ تک پہنچنے والی 10ویں ہندوستانی ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
رمضان میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھولے جائیں گے
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان مین حرمین شریفین میں زائرین کی تعداد حج سیزن سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ زائرین کی سہولت کے لئے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں سیکیورٹی امورکے نگران سعودالصاعدی کا کہنا ہے کہ ’ماہ رمضان میں زائرین کی سہولت کے لیے تمام دروازے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
گلوبل Millets کانفرنس 2023 کا افتتاح۔ دنیا بھر کے ہندوستانی سفارت خانوں میں راست ٹیلی کاسٹ
ریاض ۔ کے این واصف حکومت ہند کی تجویز پر ۱۸ مارچ کو “ بین الاقوامی یوم شری انا (Global Millets) منانا تسلیم کیا گیا۔ اس سلسلہ میں نئی دہلی میں ایک افتتاحی تقریب اور دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اہتمام کیا گیا۔ جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
شیخ السدیس کے بحیثیت امام کعبہ 40 سال مکمل
ریاض ۔ کے این واصف شیخ عبدالرحمان السدیس نے بحیثیت امام کعبہ 40 سال مکمل کئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے 22شعبان 1404 ھ (1984)کو حرم شریف مین امامت و خطابت کا آغاز کیا تھا۔ وہ حرم مکی کے ۹ اماموں میں ایک ہیں۔ 1960 میں پیدا…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
یوکرین جنگی جرائم،انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا
نئی دہلی: روس کو بین الاقوامی فوجداری عدالت یعنی انٹرنیشنل کریمنل کورٹ سے اب تک کا سب سے بڑا دھکہ لگا ہے۔ عدالت نے جمعہ (17 مارچ 2023) کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف جنگی جرائم کے معاملے میں گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
کینیڈا میں تعلیم مکمل، نوکری بھی مل گئی پھربھی 700 ہندوستانی طلباء کو ہندوستان واپس بھجوایا جارہا ہے، جانئیے وجہہ
نئی دہلی:کینیڈا سے 700 سے زیادہ ہندوستانی طلباء کو وطن واپس بھجوایا جارہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں ان کے ‘داخلہ آفر لیٹر’ جعلی پائے گئے۔ طلباء کو حال ہی میں کینیڈا بارڈر سیکیورٹی ایجنسی (CBSA) سے ملک چھوڑنے کے مکتوب روانہ کئے جاچکے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
اردو ہندوستان کی زبان ہے، پاکستان کا کبھی وجود ہی نہیں تھا: جاوید اختر
ممبئی: مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے کہا ہے کہ اردو ہندوستان کی زبان ہے، دراصل حال ہی میں جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے ایک اردو البم ‘شیرانہ سرتاج’ لانچ کیا۔ اس تقریب میں جاوید اختر نے اردو زبان کی اہمیت پر بات کی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
رمضان میں عمرہ، بیرون مملکت سے 8 لاکھ افراد کی ’نسک‘ کے ذریعے بُکنگ
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں حرمین شریفین میں ہمیشہ زائرین کی تعداد حج سیزن سے زیادہ ہوجاتی ہے۔ امسال عمرہ بکنگ کے لئے “نسک پلاٹ فارم” متعارف کئے جانے کے بعد عمرہ بکنگ اور بھی آسان ہوگئی ہے۔ حج و عمرہ کے معاون سیکریٹری عمرہ عبدالرحمن شمس…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
جی جی سی اقامہ ہولڈرز کے قریبی عزیزوں کیلئے بھی سعودی عرب کے سیاحتی ویزا کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف عودی عرب میں سیاحت کے فروغ کے لئے نئے اقدام جاری ہین۔ اس ہفتہ ایک اور سہولت کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت سیاحت کا کہنا ہے کہ خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) میں مقیم غیرملکی اپنے ان قریبی عزیزوں کے لیے بھی…
مزید پڑھیں »