انٹر نیشنل
- جنوری- 2023 -17 جنوری
سفیر ہند سہیل اعجاز خاں نے اپنے اسناد تقرری پیش کردیئے
ریاض ۔ کے این واصف وزیر خارجہ مملکت سعودی عرب عزت مآب پرنس فیصل بن فرحان کی نیابت کرتے ہوئے قائم مقام نائب وزیر مسٹر عبدالمجید السمری نے اپنے دفتر میں نامزد سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انھوں نے ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
پاکستان میں سرگرم عبدالرحمان مکّی عالمی دہشت گرد: اقوام متحدہ
نئی دہلی: اقوام متحدہ سلامتی کونسل UNSC نے پاکستان کے دہشت گرد عبدالرحمان مکی کو ایک عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے۔ مکی 26/11 حملوں کے ماسٹرمائنڈ اور لشکرطیبہ کے سربراہ حافظ سعید کا برادرنسبتی ہے۔ گزشتہ برس ہندوستان کی جانب سے چین کی سرزنش کئے جانے کے بعد یہ…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
نیپال طیارہ کے حادثہ کا ویڈیو منظر عام پر۔ ہندوستانی شخص فیس بک پر پہنچنے کی اطلاع لائیو دے رہا تھا۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: نیپال میں ہوئے طیارہ کا ایک لائیو ویڈیو سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہلوکین میں پانچ ہندوستانی بھی شامل ہیں جن کی شناخت 25 سالہ ابھیشیک کشواہا، 22 سالہ بشال شرما، 27 سالہ انیل کمار راج بھر، 35 سالہ سونو جیسوال اور سنجیا جیسوال کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
سعودی عرب میں رونالڈو اور میسی کا مقابلہ، قیمت ایک کروڑ ریال تک پہنچ گئی
ریاض۔کے این واصف مختلف ممالک کے عوام میں مختلف کھیلوں میں دلچسپی جنون کی حد تک دیکھی جاتی ہے۔ سعودی عرب میں فٹ بال سے لگاؤ کا یہی حال ہے اس کی مثال ریاض سیزن کے فٹبال میچ کی منفرد، نمایاں اور خصوصی ٹکٹ کی نیلامی جاری ہے جس کی…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
نیپال طیارے حادثہ میں تمام 72 افراد ہلاک _ 5 ہندوستانی بھی شامل
حیدرآباد _ 15 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) نیپال کے پوکھارا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یاتی ایئر لائنز کا 72 سیٹوں والا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہونے سے 72 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے وقت طیارے میں 68 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے۔ طیارے کے…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
بڑی خبر _ نیپال ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار _ 72 مسافر سوار تھے : ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 15 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) نیپال میں ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ حادثہ نیپال کے پوکھارا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ نیپالی میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی 72 نشستوں والی اس پرواز میں 68 مسافر اور عملے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
جدہ ایئرپورٹ سے مسجد الحرام کے لیے مفت شٹل بس سروس منصوبہ
ریاض ۔ کے این واصف عازمین عمرہ کے لئے ایک اور سہولت کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ سے زائرین کو حرم مکی پہنچانے کے لیے مفت بس سروس فراہم کی جائے گی۔ عکاظ کے مطابق کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے کہا ہے کہ ٹرمینل ون سے مسجد الحرام تک…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
مسجد الحرام میں پانچ لاکھ سے زیادہ فرزندان توحید نے نماز جمعہ ادا کی
ریاض – کے این واصف مملکت سعودی عرب میں ان دنوں جاری مسلسل بارش اور سخت سردی عازمین و زائرین مکہ مکرمہ کے عزم کی حرارت کو کم نہیں کر پائی۔ حرم مکی میں جمعہ 13 جنوری کو 5 لاکھ سے زیادہ افراد نے نماز جمعہ ادا کی ہے۔ کورونا…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
ثانیہ مرزا نے ریٹائرڈ منٹ کے وقت کا کردیا اعلان۔سوشل میڈیا پرجذبانی پیغام
ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے آج ریٹائرڈ منٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا، ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک انتہائی جذباتی پوسٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ آسٹریلیائی اوپن کے بعد اپنے بیٹے کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہیں گی۔ آسٹریلیائی اوپن 16 جنوری…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
سعودی عرب ۔مختلف عسکری شعبوں کی تربیت حاصل کرنے والی خواتین کی پاسنگ اؤٹ پریڈ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی خواتین کا ہر شعبہ حیات میں داخلے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف اور امن عامہ کے سربراہ جنرل محمد بن عبد اللہ البسامی کی سرپرستی میں مختلف عسکری شعبوں میں خواتین کی تربیت مکمل ہو گئی…
مزید پڑھیں »