انٹر نیشنل
- دسمبر- 2022 -26 دسمبر
سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں جوش و خروش کے ساتھ کرسمس تقریبات کا اہتمام
جدہ، 26 دسمبر ( عرفان محمد) خلیجی ممالک میں رہنے والی ہندوستانی عیسائی برادری نے سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں کرسمس تہوار کافی جوش و خروش کے ساتھ منایا یہ تہوار ماضی میں کچھ ممالک میں کھلے عام اور کچھ دوسرے ممالک میں انفرادی طور پر منایا جاتا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
کرسمس کے تحائف: سعودی عرب میں مذہبی رواداری کا منفرد انداز
ریاض ۔ کے این واصف کرسچن کمیونٹی کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر اس سال کرمس سے متعلقہ تحائف اور سجاوٹی سامان سعودی عرب کے بہت سے بازاروں اور مالز میں آسانی سے دستیاب رہے۔ سعودی میں رہنے والے عیسائی باشندوں کے لئے یہ سہولت اس سے قبل…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
امریکہ میں برفانی طوفان سے 31 ہلاک _ سڑکوں پر ہر جگہ برف
سپر پاور امریکہ کو برفانی طوفان سے زبردست تباہی کا سامنا ہے آرکٹک دھماکے کی وجہ سے 48 ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مشرقی امریکہ میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ شدید برفانی طوفان کی وجہ سے نیویارک ایک جنگی علاقہ دکھائی دے رہا ہے۔ برف کے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
امریکہ میں برفانی طوفان 28 افراد ہلاک، برقی سربراہی بند۔ کئی پروازیں منسوخ
نئی دہلی: امریکہ میں برفانی طوفان نے زبردست تباہی مچادی تاحال 28 افراد کی اموات کی اطلاعات ہیں۔ طوفان کی وجہہ سے جہاں اموات ہوئیں وہیں لاکھوں افراد کی معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہو چکی ہے۔ شدید برفباری کی وجہہ سے کئی مقامات پر برقی سربراہی بند ہوگئی۔…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
چین میں کورونا کی زبردست تباہی _ ایک ہی دن میں تقریبا 4 کروڑ افراد کورونا سے متاثر
Omicron BF.7 کورونا ویریئنٹ چین میں کافی تباہی مچا رہا ہے۔ اس ہفتے ایک ہی دن میں ریکارڈ 3.7 کروڑ لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ دارالحکومت بیجنگ اور سیچوان صوبے کے آدھے سے زیادہ باشندے کورونا سے متاثر ہیں۔ اس پس منظر میں یہ شبہ…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
افغاستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر یونیورسٹی میں پابندی۔اقوام متحدہ سمیت سعودی عرب نے کیا افسوس کا اظہار
نئی دہلی: سعودی عرب اوردیگرممالک نے افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں خواتین کیلئے یونیورسٹی کی تعلیم پ رپابندی عائد کرنے کے فیصلہ پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے خواتین کی جامعہ کی…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
سعودی عرب۔ العلا ٹاؤن دنیا کا ایک بہترین سیاحتی ٹاؤن ۔ اقوام متحدہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب اپنے سیاحتی شعبہ کو مسلسل ترقی دے رہا ہے جس میں تاریخی شہر العلا پر اس کی خاص توجہ ہے۔ اس بیچ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) نے العلا قدیم ٹاؤن کو دنیا کے ۳۲ بہترین سیاحتی دیہاتوں کی فہرست میں…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
خطرناک قاتل سیرئل کلر کے نام سے مشہور چارلس سوبھراج کو رہا کرنے سپریم کورٹ کا حکم
نئی دہلی: فرانس سے تعلق رکھنے والےسیریل کلر چارلس سوبھراج (78) کو جیل سے رہا کیا جائے گا۔ نیپال کی سپریم کورٹ نے صحت کی بنیاد پر اس کی رہائی کا حکم دیا۔ نیپال کی سپریم کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ اگر چارلس کے خلاف کوئی زیر التوا کیس…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
چین میں پھر شروع ہوا کورونا وائرس کا قہر _ روزانہ ہزاروں اموات
حیدرآباد _ 21 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) چین میں کورونا کا قہر پھر شروع ہو گیا ہے۔ صفر کوویڈ پالیسی ختم ہونے کے بعد، وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اگرچہ مرنے والوں کی تعداد بڑی تعداد میں ریکارڈ کی جارہی ہے لیکن حکومت سرکاری طور…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ٹورنٹو میں دو افراد کی اندھا دھند فائرنگ _ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ایک زخمی
ٹورنٹو _ دہشت گردی سے محفوظ تصور کئے جانے والے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں دو افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ جس کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹورنٹو کے نواحی علاقہ…
مزید پڑھیں »