انٹر نیشنل
- جنوری- 2023 -4 جنوری
خروج عودہ کی تاریخ کے آخری دن مملکت میں داخل ۔ وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن جوازات کے قانون کے مطابق وہ افراد جوخروج وعودہ پرجاتے ہیں ان کےلیے لازمی ہے کہ وہ مقررہ وقت پرواپس لوٹیں۔خروج وعودہ پرجانے والے اگرمقررہ وقت پرواپس نہیں آتے اس صورت میں ان پر3 برس کےلیے مملکت آنے پرپابندی عائد…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
طیارہ میں شرابی مسافر نے خاتون پر پیشاب کردیا۔ امریکہ سے دہلی آنے کے دوران حیران کن واقعہ
نئی دہلی: حال ہی میں طیارے میں مسافروں کے آپس میں لڑنے کے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد اب تازہ طورپر ایئر انڈیا کے طیارے میں ایک اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ امریکہ سے نئی دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں نشے میں دھت مرد…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
ہروب کے باعث سعودی سے ڈی پورٹ ہونے والے عمرہ یا ورک ویزا پر آنے والوں کے لئے وضاحتیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب سے ڈی پارٹیشن سنٹر (ترحیل) کے ذریعہ وطن بھیجے گئے تارکین وطن کے عمرہ یا ورک ویزے پر آنے سے متعلق نٹ پر کئے گئے سوالات محکمہ جوازات نے وضاحت جاری کی گئی ہیں جس کی تفصیلات یوں بیان کی گئی ہیں۔ سعودی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
خانہ کعبہ میں برفباری سے متعلق ویڈیو جعلی ہے: سعودی حکومت کی وضاحت
جدہ _ 2 جنوری ( اردولیکس) گزشتہ روز سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خانہ کعبہ میں برفباری کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور کئی افراد نے اس ویڈیو کو بغیر تحقیق وائرل کردیا۔ ویڈیو کے وائرل ہونے پر سعودی حکام کو وضاحت جاری کرنی پڑی ۔ سوشل…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -31 دسمبر
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی عوام نے نئے سال کا کیا شاندار استقبال _ نئے سال کے جشن کا ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 31 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) دنیا سے پہلے نیوزی لینڈ نے نئے سال کا استقبال کیا۔ آکلینڈ میں نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ آکلینڈ والوں نے نئے سال کا شاندار استقبال کیا۔ آکلینڈ اسکائی ٹاور پر نئے سال کی تقریبات کا آغاز زوردار دھماکے…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
مسجد الحرام میں عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف جاری رکھا
ریاض ۔ کے این واصف طواف کعبہ ایک ایسا عمل ہے جو چوبیس گھنٹے اور سال کے 365 دن جاری رہتا ہے۔ شدید گرمی، سردی اور بارش طواف کرنے والون کے لئے کوئی معنی نہین رکھتے۔ ان دنون ریاض سمیت سعودی کے بیشتر علاقوں مین بارش کا سلسلہ جاریُہے۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
انڈین ورکرز کے لیے نئی دہلی اور ممبئی میں پروفیشن ٹیسٹ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ہندوستانی کارکنان سب سے بڑی تعداد میت ہیں ان میں فنی اور نیم فنی عملے کی اکثریت ہے۔ سعودی حکومت مملکت میں معیاری کارکنان کی آمد کو یقینی بنانے کی خاطر متعلقہ ملکوں میں ان کا پروفیشنل ٹسٹ منعقد کر نے کا…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
معروف پاکستانی عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کو ہارٹ اٹیک _ کینیڈا کے ہاسپٹل میں زیر علاج
معروف پاکستانی عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا، مولانا کے بیٹے یوسف جمیل نے منگل کو یہ بات بتائی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں بیٹے نے کہا کہ قلب پر حملے کے بعد ان کے والد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
اسلام میں کرسمس کی مبارک باد دینے پر رابطہ عالم اسلامی کی وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف مسیحی برادران کو کرسمس پر مبارکباد دینے پر پر مسلم کمیونٹی مین مختلف آرا ہیں، اس سلسلے میں رابطہ عالم اسلامی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسلام مسلمانوں کو کرسمس کے موقع پر مسیحیوں کو مبارک…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
مکہ اور مدینہ کو اسلامی دنیا کا مالیاتی اور کاروباری مرکز بنانے کا منصوبہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت حرمین شریفین کی توسیع، تعمیر و ترقی کے پروجکٹس پر مسلسل کام کرتی رہتی ہے۔ اس سلسلے کے نئے اقدام کے طور پر سعودی عرب کے تین اقتصادی ادارے مکہ اور مدینہ کو اسلامی دنیا کے مالیاتی اور کاروباری مراکز میں تبدیل کرنے…
مزید پڑھیں »