انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -2 اپریل
امریکہ اور اسرائیل کو ایران کی تباہ کن حملوں کی دھمکی
نئی دہلی: ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اُن پر جلد ہی "تباہ کن” اور "وسیع پیمانے پر” حملے کیے جا سکتے ہیں۔ایرانی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق امریکہ اور اسرائیل اس وقت نسبتاً غیر اہم اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں تاہم مستقبل…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ایران امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرے ورنہ اسے پتھر کے زمانے میں واپس دھکیل دیا جائے گا۔ ٹرمپ کی دھمکی
نئی دہلی: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے بارے میں ایک اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دو سے تین ہفتوں میں ایران پر شدید حملے کیے جائیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی اہم قیادت ختم ہو…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
بحرین میں ایران کے حملے کے بعد ایمیزون کلاؤڈ سروسز تباہ -مشرقِ وسطیٰ میں ٹیک انفراسٹرکچر پر خطرہ بڑھ گیا
بحرین میں ایک کمپنی پر مبینہ ایرانی حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایمیزون کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ یونٹ کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق یہ دعویٰ ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے کیا گیا ہے، جبکہ بحرین…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ایران کی فوجی صلاحیت ختم ہوجانے ٹرمپ کے دعوے کے بعد خطے میں قیامت خیز کشیدگی: ایران کے میزائلوں سے اسرائیل میں دھماکے، خلیج میں سائرن بج اٹھے
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ایران نے اسرائیل کی جانب مزید میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ واشنگٹن نے ایرانی فوجی صلاحیتوں کو بڑی…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
مکہ مکرمہ میں تاریخ کا پہلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ منظور – ایئرپورٹ کو حرم کی حدود سے باہر تعمیر کیا جائے گا
سعودی عرب نے مکہ مکرمہ میں ایک بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قیام کے منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جو اس مقدس شہر کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہوگا۔ رائل کمیشن فار مکہ سٹی اینڈ ہولی سائٹس (RCMC) کے سی ای او انجینئر صالح الراشد نے…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
حج سیزن 2026 – خصوصی آپریشن روم قائم – عازمین کی خدمات کا سلسلہ جاری
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ عازمین کی سہولتون کے اضافہ کرنے میں ہمیشہ کوشاں رہتی ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر اداروں کے تعاون سے بیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو خدمات کی…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
ٹرمپ کا بڑا اعلان: ایران میں دو تین ہفتوں میں فوجی کارروائی ختم کرنے کا اشارہ – آج رات کریں گے قوم سے خطاب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں جاری شدید جنگ کو ختم کرنے کے تعلق سے اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایران میں امریکی فوجی کارروائی بہت جلد ختم کر دی جائے گی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے یہ بات…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2026 -31 مارچ
ہندوستان اور ایران کے درمیان تیل کی تجارت دوبارہ شروع، 7 سال بعد آئے گا پہلا جہاز
نئی دہلی: امریکہ نے 21 مارچ کو ایرانی خام تیل پر عائد پابندیوں کو ایک ماہ کے لیے معطل کر دیا تھا۔ مغربی ایشیا میں جاری جنگ کے درمیان ایک آئل ٹینکر بھارت پہنچنے والا ہے جو 2019 کے بعد ایران سے بھارت کو تیل کی پہلی سپلائی ہوگی۔ …
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
ایران جنگ کا نیا موڑ : چین و پاکستان کا امن فارمولا، جنگ بندی کے لئے بڑا پلان پیش
ایران تنازعہ: چین اور پاکستان کا جنگ بندی کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش بین الاقوامی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان چین اور پاکستان نے امریکہ-اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ طور پر پانچ نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
ایران محاذ پر امریکہ تنہا ؟ یورپ نے ہاتھ کھینچے، اٹلی اور اسپین کا بڑا فیصلہ
ایران جنگ: امریکہ کو یورپی ممالک کا جھٹکا، فضائی حدود بند کرنے کے اشارے بین الاقوامی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکہ کی ایران کے خلاف جاری جنگی کارروائیوں پر بعض یورپی ممالک نے سخت موقف اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں »