انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -31 مارچ
امریکہ کا ایران میں اہم اسلحہ ڈپو پر فضائی حملہ، اصفہان شہر میں شدید دھماکے
مشرق وسطیٰ میں جنگ نے خطرناک رخ اختیار کرلیا ہے۔ ایک جانب ایران خلیجی ممالک پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ دوسری جانب اسرائیل پر بھی میزائل داغے جا رہے ہیں۔ اس صورتحال میں امریکہ کی جانب سے ایران پر جوابی کارروائی نے عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
دبئی کے قریب کویت کے آئل ٹینکر پر ایرانی ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی—سمندر میں تیل پھیلنے کا خدشہ
خلیجی ممالک پر ایران کے حملے شدت اختیار کر گئے ہیں، تازہ واقعے میں کویت کے ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’السلَمی‘ نامی خام تیل بردار جہاز دبئی بندرگاہ کے قریب موجود تھا، جہاں Iran کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا۔ حملے…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
متحدہ عرب امارات پر اب تک ایران نے 2500 سے زائد میزائل اور ڈرون برسائے
متحدہ عرب امارات کی فضائی دفاعی نظام نے 30 مارچ کو ایران کی جانب سے داغے گئے 11 بیلسٹک میزائلوں اور 27 بغیر پائلٹ طیاروں (یو اے ویز) کو کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا۔ سرکاری بیان کے مطابق، ایرانی حملوں کے آغاز سے اب تک اماراتی دفاعی نظام…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ، آبنائے ہرمز کھولنے اور فوری معاہدے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد معاہدہ کرے اور آبنائے ہرمز کو کھولے، بصورت دیگر سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
حج 2026ء کے لیے ہندوستانی حج مشن کی تیاریاں۔ سفرِ ہند کا دورۂ مکہ و مدینہ منورہ
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی حج مشن نے حج 2026 کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلین۔ سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق انڈین کونسلیٹ جدہ نے ہندوستانی عازمین حج کے لیے حج…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
پاکستان میں لاک ڈاؤن پر حکومت کا بیان
نئی دہلی ۔پاکستانی سوشل میڈیا میں گزشتہ روز سے ایک نوٹیفکیشن تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔ تاہم وزارتِ اطلاعات نے اس نوٹیفکیشن کو نقلی قرار دے دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
کویت پاور پلانٹ پر میزائل حملہ ہندوستانی کی موت
حیدرآباد ۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ دن بہ دن شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ تازہ طور پر ایران نے کویت میں برقی اور پانی صاف کرنے والے پلانٹس پر حملہ کیا ہے۔ اس واقعے میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والا ایک ورکر ہلاک ہو گیا۔ جس کی شناخت…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
جو بھی امریکی فوجی ایران کی زمین پر قدم رکھے گا وہ تابوت میں واپس جائے گا۔ ایران کی وارننگ
نئی دہلی: ایران نے امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ ایران میں زمین پر فوجی اتارنے کی تیاری کر رہا ہے تو ایران کہتا ہے: “ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔”ایران کے سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ شیئر…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
عہدہ سے ہٹنے کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم جیل جائیں گے۔ امریکی تحقیقاتی رپورٹ
نئی دہلی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے الزامات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں جب کہ ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ اور مبینہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کی سیاسی اور قانونی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے رپورٹس کے مطابق معروف امریکی صحافی…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
ایران کا میزائل حملہ۔ اسرائیلی انڈسٹریل کامپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی۔ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
نئی دہلی: اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی میزائل حملے کے بعد ملک کے جنوبی علاقے صحرائے نقب میں واقع ایک صنعتی مقام پر آگ بھڑک اٹھی۔زرعی کیمیکلز بنانے والی کمپنی ADAMA نے تصدیق کی ہے کہ اس کا جنوبی اسرائیل میں واقع مکتیشم پلانٹ ایرانی میزائل حملے میں…
مزید پڑھیں »