انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -13 مارچ
نریندر مودی کی ایران کے صدر سے بات چیت
نئی دہلی/ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے بات چیت کی۔ ٹیلی فون پر ہوئی گفتگو میں مودی نے مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
سعودی عرب کا خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کے خلاف سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
ریاض ۔ (ایجنسیز) سعودی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سعودی عرب، بحرین، امارات، قطر، عمان، کویت اور اردن کی پیش کردہ قرارداد نمبر2817 کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ قرارداد میں خلیجی ملکوں اور اردن پر ایران کے حملوں کی سخت مذمت کی گئی اور کہا…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ایران کا “مچھروں کا بیڑا” امریکہ کو خوفزدہ کر رہا ہے!سمندری لڑائی کیلئے ایران کی نئی حکمت عملی جانیں
نئی دہلی: دنیا کی تیل کی اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز پر مضبوط کنٹرول قائم کرنے کے لیے ایران نے ایک خصوصی بحری دستہ تیار کیا ہے۔ تاہم یہ ابھی مکمل طور پر میدان میں نہیں اترا۔ امریکا نے خلیجی علاقے میں اپنے تین بڑے طیارہ بردار جنگی بحری جہاز بھیج…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
آبنائے ہرمز بند رہے گی، امریکی اڈے بند نہ ہوئے تو حملے ہوں گے: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت انتباہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید جنگی کشیدگی کے دوران ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے پہلی بار سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمنوں پر دباؤ بڑھانے کے لئے آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رکھی جائے گی۔ اپنے پہلے…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
کویت انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ڈرون حملہ
نئی دہلی ۔کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعرات کی صبح کئی ڈرونز سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں مالی نقصان ہوا یہ بات ملک کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتائی۔ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں خلیج کے اردگرد موجود…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
وزارت حج و عمرہ – سیزن 2026 حج تیاریاں- وزیر حج نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج و عمرہ گزرے حج کے اختتام کے ساتھ ہی اگلے سیزن کی تیاریاں شروع کردیتا ہے۔ کل سعودی وزیرِ حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج سیزن 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے مشاعرمقدسہ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی منصوبوں…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 96.6 ملین نمازی، ایک کروڑ 56 لاکھ نے عمرہ کیا
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین کے روح پرور مناظر اور زائرین کی بھاری تعداد حیران کن ہے کیونکہ مشرق وسطہ میں جنگی صورتحال جاری ہے۔ باوجود اس کے رمضان میں حسب سابق حرمین میں تل دھرنے کی جگہ نہیں والا منظر ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں آئندہ اتوار تک بارش کا امکان۔ زائرین احتیاط برتیں
ریاض – کے این واصف سعودی عرب میں اس ہفتہ بھی بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ امسال سعودی عرب میں گرمی کا آغاز نہین ہوا۔ جس سے روزدارون کو کافی راحت مل رہی ہے۔ ویسے رمضان میں حکومت کی طرف سے سرکاری و خانگی ملازمین کو سہولت کی…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹوں کی بارش کردی۔ جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ
نئی دہلی ۔ حزب اللہ نے جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیل پر اب تک کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک کرتے ہوئے بیک وقت تقریباً 100 راکٹ فائر کیے اور ’آپریشن العصف المأکول‘ کے آغاز کا اعلان کیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینئر…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
ابتدائی حملوں کا مقصد دشمن کے دفاعی نظام کو غیر مؤثر بنانا تھا۔اب ایران کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ تہران
نئی دہلی۔ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ بڑے پیمانے پر کیے گئے میزائل…
مزید پڑھیں »